کیلے پر لونگ لگا کر کمرے میں رکھتے ہیں۔۔ جانیں لونگ اور کیلے کو گھر میں رکھنے اور اس کے پانی سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج کل کیلوں کا موسم ہے۔ اس لئے ہم آپ کو کیلے کی ایک ایسی ترکیب بتائیں گے جن سے آپ 2 فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں۔

طریقہ کار

سب سے پہلے احتیاط سے کیلے کا چھلکا اتار لیں اور اب ایسی ثابت لونگ کیلے کے ہر طرف لگا دیں جن کا اوپری حصہ ٹوٹا ہوا نہ ہو۔ اب کیلے کو بیچ سے توڑ کو برابر کے دو حصے کرلیں اور ایک گلاس پانی والی دیگچی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی کا رنگ گولڈن ہوجائے۔ پھر چولہا بند کردیں۔

اس عمل کے فائدے

لونگ لگا یہ کیلا آپ گھر میں کسی بھی کھلی جگہ پر رکھ دیں اس کی خوشبو ائیر فریشنر کا کام کرے گی اس کے علاوہ یہ کیڑے مکوڑوں اور مکھی مچھر سے نجات دے گا۔ جبکہ پانی کو چھان کر نہار منہ پئیں۔ یہ جسم کے اندر کی صفائی کرے گا اور قوت مدافعت تیز کرے گا۔

Kele Per Long Laga Kr Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kele Per Long Laga Kr Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kele Per Long Laga Kr Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2441 Views   |   17 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیلے پر لونگ لگا کر کمرے میں رکھتے ہیں۔۔ جانیں لونگ اور کیلے کو گھر میں رکھنے اور اس کے پانی سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

کیلے پر لونگ لگا کر کمرے میں رکھتے ہیں۔۔ جانیں لونگ اور کیلے کو گھر میں رکھنے اور اس کے پانی سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے پر لونگ لگا کر کمرے میں رکھتے ہیں۔۔ جانیں لونگ اور کیلے کو گھر میں رکھنے اور اس کے پانی سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔