میں ابھی مری نہیں ہوں۔۔ سجاد علی نے فون پر ایسا کیا کہا جو اسماء عباس بھی پریشان ہوگئیں؟

“میں حیران ہوگئی کہ سجاد علی جیسی بڑی شخصیت نے اچانک مجھے کیوں فون کیا تو انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے گھر والے میرے انتقال کی خبر سن کر پریشان تھے۔ ایسا کئی بار ہوا ہے لوگ فون کرتے ہیں اور میں بتاتی ہوں کہ جی سوری میں تو زندہ ہوں۔ اس پر لوگ بھی شرمندہ ہوجاتے ہیں“

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ اسما عباس کا جنھوں نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی اور عجیب و غریب انکشاف کیا کہ سوشل میڈیا پر ان کی موت کی خبریں گردش کرتی ہیں جس کی وجہ سے لوگ فون پر ان کی خیریت پوچھتے ہیں۔

اس حوالے سے اسماء عباس نے ڈیڑھ ماہ پہلے گلوکار سجاد علی کی فون کال کا بھی ذکر کیا۔ واضح رہے کہ تقریباً 5 یا 6 سال قبل اداکارہ اسما عباس کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن اسماء عباس نے ٹی وی میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ کینسر کا علاج بھی کروایا اور اب وہ بالکل ٹھیک ہیں البتہ ان کی موت کی افواہوں پر مبنی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر چلتی رہتی ہیں۔

Sajjad Ali Nay Asma Abbas Ko Phone Par Kiya Kaha Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajjad Ali Nay Asma Abbas Ko Phone Par Kiya Kaha Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajjad Ali Nay Asma Abbas Ko Phone Par Kiya Kaha Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9966 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں ابھی مری نہیں ہوں۔۔ سجاد علی نے فون پر ایسا کیا کہا جو اسماء عباس بھی پریشان ہوگئیں؟

میں ابھی مری نہیں ہوں۔۔ سجاد علی نے فون پر ایسا کیا کہا جو اسماء عباس بھی پریشان ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ابھی مری نہیں ہوں۔۔ سجاد علی نے فون پر ایسا کیا کہا جو اسماء عباس بھی پریشان ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔