وہ مرنا نہیں چاہتی تھیں، کپڑے بنوائے مگر پہننا بھی نصیب نہیں ہوئے ۔۔ فضا علی اپنی ماں اور بڑی بہن کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں

اپنے کسی قریبی کو کھونا لوگوں کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے خاص طور پر اپنے والدین یا بہن بھائی کو کھو دینا جس کے آپ بہت قریب تھے آگے بڑھنا بہت مشکل بنا دیتا ہے۔

فضا علی بھی کچھ ایسے ہی حالات سے گزر رہی ہیں کیونکہ ان کی پرورش ان کی ماں نے کی تھی جسے انہوں نے کھو دیا ہے اور کچھ عرصہ قبل فضا نے اپنی بڑی بہن کو بھی کھو دیا جو ان کے لیے بالکل ماں جیسی تھی۔

دراصل فضا علی نے حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں وہ اپنے بچپن کی یادیں شیئر کر رہی تھیں اور باتوں باتوں میں اپنی ماں کے ساتھ گزرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور لائیو شو میں ہی رو پڑیں۔

انہوں نے بتایا کہ، بڑی بہن نے ہمیں پالا ہے کیونکہ امی تو کام کرتی تھیں، انہوں نے بہت محنت کی ہے ہمیں نہلانا دھلانا کھلانا پلانا سب آپی کرتی تھیں۔ جب وہ بیمار ہوئیں تو میں انہیں لاہور لے کر آئی علاج کیلیئے، وہ کہتی تھیں مجھے مرنا نہیں ہے فریال کے ساتھ رہنا ہے۔ میں نے ان کیلیئے کپڑے بنوائے مگر وہ انکو پہننا نصیب نہیں ہوئے، اب انکی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔

فضا نے بتایا کہ ان کے پاس اپنی والدہ کی بہت سی چیزیں تو نہیں ہیں لیکن وہ اپنی والدہ کے لیے لکھے گئے آخری خط کو لاکر میں بند رکھتی ہیں تاکہ وہ محفوظ رہے۔

Fiza Ali Crying During Show

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fiza Ali Crying During Show and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Crying During Show to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   10540 Views   |   28 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وہ مرنا نہیں چاہتی تھیں، کپڑے بنوائے مگر پہننا بھی نصیب نہیں ہوئے ۔۔ فضا علی اپنی ماں اور بڑی بہن کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں

وہ مرنا نہیں چاہتی تھیں، کپڑے بنوائے مگر پہننا بھی نصیب نہیں ہوئے ۔۔ فضا علی اپنی ماں اور بڑی بہن کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ مرنا نہیں چاہتی تھیں، کپڑے بنوائے مگر پہننا بھی نصیب نہیں ہوئے ۔۔ فضا علی اپنی ماں اور بڑی بہن کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔