محبت میں سوال نہیں کئے جاتے، اور۔۔ منگنی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سائرہ بانو نے دلیپ کمار کیلیئے کیا لکھا؟

معروف و لیجنڈری اداکار انجہانی دلیپ کمار کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو نے اپنی منگنی کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

سائرہ بانو نے منگنی کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر دلیپ کمار کے ساتھ چند خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "محبت میں سوال نہیں کئے جاتے"۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ، یہ جملہ میں نے اپنی فلم ’ہیرا پھیری‘ میں کہا تھا اور اب میں اس بات پر حیران ہوں کہ یہ جملہ کتنی اہمیت کا حامل ہے۔ محبت یہ ہے کہ آپ کو اپنے محبوب پر اس قدر بھروسہ ہو کہ کوئی بھی سوال کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔

سائرہ بانو نے مزید لکھا کہ، 2 اکتوبر 1966ء کا وہ خوبصورت دن جب میں نے اپنے سچی محبت دلیپ صاحب کے ساتھ اپنی زندگی کا سفر شروع کیا، تو اسکے بعد ان سے کبھی کوئی شکایت نہیں کی اور نہ ہی کوئی سوال کیا پھر چاہے حالات اچھے ہوں یا برے۔ میں نے صرف محبت کی اور محبت کی بنیاد پر ہی رشتہ قائم ہوا۔

Saira Banu Shares Throwback Engagement Picture With Dilip Kumar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saira Banu Shares Throwback Engagement Picture With Dilip Kumar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saira Banu Shares Throwback Engagement Picture With Dilip Kumar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   508 Views   |   02 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

محبت میں سوال نہیں کئے جاتے، اور۔۔ منگنی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سائرہ بانو نے دلیپ کمار کیلیئے کیا لکھا؟

محبت میں سوال نہیں کئے جاتے، اور۔۔ منگنی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سائرہ بانو نے دلیپ کمار کیلیئے کیا لکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت میں سوال نہیں کئے جاتے، اور۔۔ منگنی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سائرہ بانو نے دلیپ کمار کیلیئے کیا لکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔