خراب ریموٹ کو ماچس کی ڈبیا سے کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں صرف 1 چمچ سرف سے گھر کے سارے کپڑوں کو دھونے کی سادہ سی ٹپ

ٹی وی کا ریموٹ ہو یا اے سی کا، کچھ دن استعمال کے بعد کام نہیں کرتے. ہم سمجھتے ہیں کہ ریموٹ خراب ہوگیا یا پھر سیل ختم ہوگئے البتہ آج ہم آپ کو اس اسے منٹوں میں ٹھیک کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں.

سب سے پہلے ریموٹ کو کھول کر اس میں سے سیل نکال لیں اور ماچس کی ڈبیا کے اس حصے پر سیل کے پیچھے والے حصے کو رگڑیں جہاں تیلی جلانے کے لیے رگڑی جاتی ہے. کچھ دیر رگڑنے کے بعد سیل پر لگا کاربن نکل جاتا ہے اور وہ دوبارہ استعمال کے قابل ہوجاتا ہے. آپ اسے سیل میں لگا کر چلا سکتے ہیں

گھر میں اگر چٹخا یا ٹوٹا ہوا انڈہ ہو تو اسے ابالنے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا البتہ انڈے کے ٹوٹے ہوئے حصے پر آٹے کی لوئی اچھی طرح چپکا کر ابالیں تو انڈہ آسانی سے ابل جائے گا.

سرف کافی مہنگا ہے. صرف ایک چمچ سرف سے ڈھیروں کپڑے دھونے کے لئے مشین میں پانی اور ایک چمچ سرف، ایک چمچ نمک اور ایک المونیم فوائل کا ٹکڑا ڈالیں اس سے جھاگ زیادہ بنے گی اور ڈھیروں کپڑے بھی آسانی سے دھل جائیں گے.

Kharab Remote Ko Theek Karnay Ki Tip

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kharab Remote Ko Theek Karnay Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kharab Remote Ko Theek Karnay Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1565 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

خراب ریموٹ کو ماچس کی ڈبیا سے کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں صرف 1 چمچ سرف سے گھر کے سارے کپڑوں کو دھونے کی سادہ سی ٹپ

خراب ریموٹ کو ماچس کی ڈبیا سے کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں صرف 1 چمچ سرف سے گھر کے سارے کپڑوں کو دھونے کی سادہ سی ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خراب ریموٹ کو ماچس کی ڈبیا سے کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں صرف 1 چمچ سرف سے گھر کے سارے کپڑوں کو دھونے کی سادہ سی ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔