اتنی تلخ ہوگئی تھی کہ میری بیٹی.. سلمی حسن 8 برس تک کس بیماری کا شکار تھیں؟

"زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں بہت تلخ ہوگئی تھی۔ اس وقت میری سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوچکی تھی. اگر کوئی کچھ کہہ دیتا تھا تو صاف انکار کردیتی تھی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سلمیٰ حسن کا جنھوں نے گزشتہ روز سماء نیوز کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے ذہنی تناؤ کے موضوع پر گفتگو کی

سلمیٰ حسن کا کہنا تھا کہ مجھے جلد ہی اپنی کیفیت کا اندازہ ہوگیا تھا اور اس وجہ سے میری بیٹی فاطمہ بھی کم عمری میں متاثر ہورہی تھی. صرف بیٹی کی خاطر ماہرین سے رابطہ کیا تھا اور 8 برس تک علاج کروایا جس کے بعد اب بہتر محسوس کرتی ہوں.

واضح رہے کہ کہ سلمیٰ حسن کی شادی اداکار اور ڈائریکٹر اظفر علی سے کیرئیر کے ابتدا میں ہی ہوگئی تھی البتہ یہ شادی چند سالوں بعد ختم ہوگئی.

Salma Hassan Opens Up About Her Psychotherapy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salma Hassan Opens Up About Her Psychotherapy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salma Hassan Opens Up About Her Psychotherapy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   969 Views   |   08 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی تلخ ہوگئی تھی کہ میری بیٹی.. سلمی حسن 8 برس تک کس بیماری کا شکار تھیں؟

اتنی تلخ ہوگئی تھی کہ میری بیٹی.. سلمی حسن 8 برس تک کس بیماری کا شکار تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی تلخ ہوگئی تھی کہ میری بیٹی.. سلمی حسن 8 برس تک کس بیماری کا شکار تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔