17 بیویاں اور 84 بچے ۔۔ 6 کمروں کے گھر میں رہنے والا یہ شخص معذور کیسے ہو گیا؟ دیکھیے

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو متحدہ عرب امارات کے ایک شہری کے بارے میں بتائیں گے۔

متحدہ عرب امارات عام طور پر سیاحت اور عرب دنیا کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لیکن یہاں موجود ایک شخص ایسا بھی ہے جو کہ اپنی 17 بیویوں اور 84 بچوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

عرب دنیا میں رہنے والے اس شخص کی خاص بات یہی ہے کہ اس نے اپنے آنے والی نسل پر اس حد تک توجہ دی کہ اپنا خود کا اسکول بھی کھول سکتا ہے۔

کیونکہ 17 بیویوں سے اس شہری کاس شہری کے کُل 84 بچے ہیں، جبکہ شہری متحدہ عرب امارات میں موجود 6 کمروں کے گھر میں اپنی فیلی کے ساتھ رہائش اختیار کیے ہوئے ہے۔

شہری کا کہنا تھا کہ الحمداللہ میرے 84 بچے ہیں، یہ بتاتے ہوئے والد خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ 6 کمروں کے اس گھر میں بڑا صحن بھی ہے جہاں بچے کھیلتے ہیں، جبکہ اس گھر میں 4 بیویاں اپنے 35 بچوں کے ہمراہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔

جبکہ باقی 13 بیویاں شوہر سے الگ متحدہ عرب امارات میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی رہ رہی ہیں، جبکہ یہ 13 بیویاں 59 بچوں کے ساتھ اپنے گھروں میں خوش ہیں۔ اگرچہ 84 بچوں کے والد فیملی کے ساتھ ہی رہتے ہیں مگر ان کا اپنا ایک ماسٹر روم ہے جہاں ٹی وی سے لے کر بیڈ تک کی ہر چیز موجود ہے۔

دوسری جانب شہری کا 1999 میں ایک کار حادثہ بھی ہوا تھا، جس میں ان ایک ٹانگ ضائع ہو چکی ہے، ایک ٹانگ سے معزور شخص ہمت ہارنے کو تیار نہیں ہیں، اور زندگی کو خوشگوار طور سے جینے میں اب بھی مگن ہیں۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   630 Views   |   29 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about 17 بیویاں اور 84 بچے ۔۔ 6 کمروں کے گھر میں رہنے والا یہ شخص معذور کیسے ہو گیا؟ دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (17 بیویاں اور 84 بچے ۔۔ 6 کمروں کے گھر میں رہنے والا یہ شخص معذور کیسے ہو گیا؟ دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.