میری لگن دیکھ کر ماں نے کہا.. افتخار ٹھاکر نے حج سے جڑا خوبصورت واقعہ سنا دیا

"ماں نے دعا کی تھی جو پوری ہوگئی. اب ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی مدد کرتا ہوں"

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا جنھوں نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے زندگی کے چند حقائق بیان کیے.

افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ میرا تعلق میاں چنوں سے ہے اور جب میں چھٹی یا ساتویں جماعت کا طالب علم تھا تب میں حج پر جانے والوں کی مدد کرتا تھا. اس دور میں حاجی پانی کے جہاز پر سفر کرتے تھے اور میں اپنے خاندان سے حج کیلئے جانے والوں کی خدمت کرتا تھا. حاجیوں کا سامان اٹھاتا اور اسٹیشن تک انھیں چھوڑتا تھا.

میری اتنی لگن سے عازمین حج کی مدد کرتے دیکھ کر میری ماں نے دعا کی ان شاء اللہ میرے بچے تم مکہ میں جاکر حاجیوں کی خدمت کرو گے اور اللہ نے ماں کی دعا سن لی. اب میں ہر سال حج پر حاجیوں کی مدد کرنے جاتا ہوں اور معذور اور بوڑھے لوگوں کی خدمت کرنے پر میری ڈیوٹی لگتی ہے۔

Iftekhar Thakur Opens Up About His Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iftekhar Thakur Opens Up About His Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftekhar Thakur Opens Up About His Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   857 Views   |   26 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری لگن دیکھ کر ماں نے کہا.. افتخار ٹھاکر نے حج سے جڑا خوبصورت واقعہ سنا دیا

میری لگن دیکھ کر ماں نے کہا.. افتخار ٹھاکر نے حج سے جڑا خوبصورت واقعہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری لگن دیکھ کر ماں نے کہا.. افتخار ٹھاکر نے حج سے جڑا خوبصورت واقعہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔