جلد سے جھریاں دور اور بال جھڑنا بند۔۔ سدا بہار کا یہ عام سا پودا حسن میں اضافے کے لئے کیسے استعمال کریں؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کی زبانی

سدا بہار کا پودا پاکستان میں ہر جگہ عام موجود ہوتا ہے۔ اس کی قیمت بھی کافی کم ہوتی ہے اور باآسانی اگایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو ہمارے ہاں اتنی اہمیت نہیں دی جاتی کیوں کہ جو چیز عام ملتی ہے لوگ اسے جائز اہمیت بھی نہیں دیتے۔ البتہ مہنگائی کے اس دور میں جہاں اب سب ہی سخت پریشان ہیں اس لئے ہم سدا بہار کے پتوں سے چہرے اور بالوں پر لگانے کا ایسا ٹانک بتائیں گے جو آپ کے مسائل دور کرنے کے علاوہ ہزاروں روپے کی بچت بھی کرے گا۔

بالوں کا جھڑنا روکنے کے لئے

اگر آپ کے بال خشک اور بے جان ہو کر جھڑ رہے ہیں تو سدا بہار کی پتیاں لیں اور انھیں ہلکا سا کیسٹر آئل ڈال کر بلینڈ کرلیں اب اس میں آدھا چمچ پسی ہوئی ہلدی ملا کر دوبارہ بلینڈ کرلیں۔ اس آمیزے کو سر کی جلد میں اچھی طرح لگا کر مساج کریں اور کچھ گھنٹوں بعد دھو لیں۔ بال خوبصورت اور گھنے ہوجائیں گے۔

جھریاں دور کرنے کے لئے ماسک

سدا بہار کے پھولوں کی پتیاں لے کر پانی میں ڈال کر بلینڈ کرلیں اور چھان کر نکال لیں۔ اس میں ایلویرا جیل بلینڈ کر کے ملا لیں اور اس آمیزے کو شیشی میں رکھ کر محفوظ کرلیں۔ اس کو سونے سے پہلے جلد پر اور آنکھوں کے گرد لگائیں۔ چند دن میں ہی جھریاں کم ہوجائیں گی اور جلد ٹائٹ ہوجائے گی۔

Sada Bahar Poday Ke Fayde

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Sada Bahar Poday Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sada Bahar Poday Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3538 Views   |   17 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جلد سے جھریاں دور اور بال جھڑنا بند۔۔ سدا بہار کا یہ عام سا پودا حسن میں اضافے کے لئے کیسے استعمال کریں؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کی زبانی

جلد سے جھریاں دور اور بال جھڑنا بند۔۔ سدا بہار کا یہ عام سا پودا حسن میں اضافے کے لئے کیسے استعمال کریں؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کی زبانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جلد سے جھریاں دور اور بال جھڑنا بند۔۔ سدا بہار کا یہ عام سا پودا حسن میں اضافے کے لئے کیسے استعمال کریں؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کی زبانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔