میرے نانا نے حج کیا تھا اور ماں کہتی تھی کہ ایک بار تیرے ساتھ حج کرنا ہے. تب میرے پاس بس کے کرائے کے پیسے نہیں ہوتے تھے نہ ہی پاسپورٹ تھا اسی حالت میں ماں کا انتقال ہوگیا"
یہ کہنا ہے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا جنھوں نے الف میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی مرحومہ والدہ کا ذکر کیا اور حج میں پیش آئے روحانی واقعات بھی سنائے.
افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ جب وہ حج کے سفر کے لیے گئے تو ان کے پاس آئس باکس میں بہت ساری برف تھی. وہاں وہ سب سے پوچھتے ہوئے جارہے تھے کہ کسی کے پاس ویکسین ہے تو وہ یہ برف لے لے. اتنے میں ایک بوڑھی خاتون آئی اور انھوں نے کہا کہ "خدا تمھارا بھلا کرے یہی مجھے چاہیے تھی" پھر آئس کیوب ڈالنے کے بعد انھوں نے میرا ماتھا چوما اور کہا "تمھاری ماں کتنی خوش نصیب ہے"
اسی رات میں نے اپنی مرحومہ ماں کو خواب میں دیکھا کہ وہ ایک خوبصورت نہر میں پاؤں ڈال کر بیٹھی ہیں اور مجھے م
بلا کر کہتی ہیں کہ ایسا سیب تو نے کبھی نہیں کھایا ہوگا. دیکھا تو درخت سے ایک سیب لٹک رہا تھا.
افتخار ٹھاکر نے یہ بھی بتایا کہ اداکار نعمان اعجاز بھی حج کررہے تھے اور ساتھ اپنے بزرگ سسر کو حج کروا بھی رہے تھے. انھیں حج کے ساتھ اللہ نے خدمت کی سعادت بھی دی تھی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iftekhar Thakur Kay Huj Ka Waqeya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftekhar Thakur Kay Huj Ka Waqeya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ماں نہر میں پیر ڈالے بیٹھی تھیں اور مجھے بلا کر کہا کہ.. افتخار ٹھاکر کے ساتھ حج میں کیا ہوا تھا جسے یاد کر کے وہ رو پڑے؟
ماں نہر میں پیر ڈالے بیٹھی تھیں اور مجھے بلا کر کہا کہ.. افتخار ٹھاکر کے ساتھ حج میں کیا ہوا تھا جسے یاد کر کے وہ رو پڑے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نہر میں پیر ڈالے بیٹھی تھیں اور مجھے بلا کر کہا کہ.. افتخار ٹھاکر کے ساتھ حج میں کیا ہوا تھا جسے یاد کر کے وہ رو پڑے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔