روٹی بھی غریب سے روٹھ گئی ۔۔ ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دو وقت کی روٹی بھی اب غریبوں کو دستیاب نہیں۔ ایک ہفتے میں 20کلو آٹے کا تھیلا 240 روپے مہنگا ہوا ہے اور آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 3 ہزار 373 روپے کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔

اسلام آباد میں آٹے کی قیمت 240 روپے، راولپنڈی اور پشاور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا، سیالکوٹ میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 133 روپے جبکہ فیصل آباد میں 125 روپے مہنگا ہوا۔ بنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100روپے، لاہور میں 90 روپے، سکھر میں 60 روپے اور کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 30 روپے تک کا اضافہ ہوگیا، جبکہ کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی۔
ملکی تاریخ میں اتنا مہنگا آٹا آج سے قبل فروخت نہیں کیا گیا۔

مہنگے آٹے کی وجہ؟

مہنگے آٹے کی اس وقت 3 بڑی وجوہات ہیں، پہلی سیاسی صورتحال، دوسری منافع خوروں کی چوری اور تیسری گندم کی فصل کا بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہ ہونا۔

Rooti Ghareeb Se Rooth Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rooti Ghareeb Se Rooth Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rooti Ghareeb Se Rooth Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2421 Views   |   15 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روٹی بھی غریب سے روٹھ گئی ۔۔ ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روٹی بھی غریب سے روٹھ گئی ۔۔ ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روٹی بھی غریب سے روٹھ گئی ۔۔ ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔