کہیں آ پ بھی نقلی انڈے تو نہیں کھا رہے؟ ملک بھر میں پلاسٹک کے انڈے فروخت! جانیں اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کا طریقہ

کیا آپ جو انڈا کھاتے ہیں وہ اصلی ہوتا ہے یا ہلاسٹک کا؟ ہمارے سوال پر حیران نہ ہوں۔ دراصل آج کل بازار میں پلاسٹک کے ایسے انڈے ملنا عام ہیں جو ذائقے میں بھی اصلی انڈے جیسے ہوتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان انڈوں کے بارے میں بتائیں گے اور ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ کس طرح اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کی جاسکتی ہے۔

پلاسٹک کے انڈے

یہ انڈے مصنوعی طریقے سے مختلف کیمیکل ملا کر بنائے جاتے ہیں۔ سیاست ڈاٹ پی کے کے مطابق بازار میں بکنے والے جعلی انڈوں کی زردی پلاسٹ کی گیند جیسی ہوتی ہے اور انڈے ہلکے گلابی رنگت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان انڈوں کے چھلکے کیلشئیم کاربونیٹ جبکہ سفیدی اور زردی ایلگی نیٹ، جی لیٹنگ، کیلشیم کلورائیڈ، پانی اور فوڈ کلرز سے بنائی جاتی ہیں۔ ان جعلی انڈوں کا کاروبار سردی کے موسم میں عروج پر ہے۔

نقلی انڈے صحت کے لئے نقصان دہ ہیں

اس بات کی وضاحت کرتے چلیں کہ جعلی انڈوں میں شامل تمام کیمیکلز انسانی صحت کے لئے زہر کے مترادف ہیں جن کی وجہ سے ہر عمر کے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

اصلی انڈے کی پہچان

kfoods.com کے قارئین کو ہم کچھ ایسے آسان طریقے بتانے جارہے ہیں جن سے وہ اصلی یا نقلی انڈوں کی پہچان آسانی سے کرسکتے ہیں۔ ر بی جوب پنگ کے مطابق نقلی انڈوں کے چھلکے اوپر سے زیادہ ہموار اور چکنے ہوتے ہیں۔ اصلی انڈوں میں انڈوں کی مخصوص بو ہوتی ہے جبکہ نقلی انڈے کسی بھی بو سے مبرا ہوتے ہیں۔ اصلی انڈے کو اوپر سے ہلائیں تو آوا نہیں آتی جبکہ نقلی انڈوں سے ہلنے کی آواز آتی ہے۔

خریدے گئے انڈے اصلی ہیں یا جعلی؟

خریدے ہوئے انڈے کے بارے میں جاننا ہے تو یہ دیکھیں کہ کیا اسے توڑنے سے ہی انڈی زردی سے مل گئی ہے؟ کیونکہ اصلی انڈے کی زردی اور سفیدی الگ الگ رہتی ہے۔

Naqli Andon Ki Pehchan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Naqli Andon Ki Pehchan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naqli Andon Ki Pehchan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   17685 Views   |   11 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

کہیں آ پ بھی نقلی انڈے تو نہیں کھا رہے؟ ملک بھر میں پلاسٹک کے انڈے فروخت! جانیں اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کا طریقہ

کہیں آ پ بھی نقلی انڈے تو نہیں کھا رہے؟ ملک بھر میں پلاسٹک کے انڈے فروخت! جانیں اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کہیں آ پ بھی نقلی انڈے تو نہیں کھا رہے؟ ملک بھر میں پلاسٹک کے انڈے فروخت! جانیں اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔