گوجرانوالہ میں تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کے علاقہ اگوچک میں ایک بوڑھا باپ اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی کا جہیز خریدنے گیا، لیکن واپس کفن پہن کر گھر پہنچا۔ جب باپ کی میت گھر پہنچی تو مایوں میں بیٹھی لڑکی زاروقطار رو پڑی۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں بیٹی کی شادی کا جہیز خریدنے کے لیے بازار جانے والا باپ ڈکیتوں کے ہتھے چڑھ گیا اور ڈاکوؤں سے مزاحمت کرنے پر قتل کردیا گیا۔ ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، قریبی لوگوں نے ایمبولینس کو کال کرکے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔
واقعہ تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کے علاقہ اگوچک کے قریب پیش آیا جہاں نوکھرکا رہائشی باپ ریاست اپنی بیٹی کی شادی کا جہیز اور بیٹے کی بہو کی بَری خریدنے کے لیے گیا تھا، ان کو راستے میں ڈاکووں نے روک لیا مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار دی اور ریاست جاں بحق ہوگئے۔ قلعہ دیدارسنگھ پولیس نے علاقے ناکہ بندی کردی۔
جاں بحق ہونے والے شہری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ آج جب بابا گھر سے نکل رہے تھے تو میں نے منع کیا تھا بابا کو، آپ نہ جائیں لیکن بابا نے کہا بیٹا بس اب کے بعد کبھی نہیں جاؤں گا کیونکہ تیاری مکمل ہوچکی تھی۔ لیکن کسی کو کیا معلوم تھا کہ بابا اپنے مرنے کی تیاری میری شادی کی صورت میں کر رہے تھے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jahaiz Kharidny Gaya Kafan Mein Wapis Aya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jahaiz Kharidny Gaya Kafan Mein Wapis Aya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
باپ اپنی اکلوتی بیٹی کا جہیز خریدنے گیا مگر کفن میں آیا ۔۔ ان کی موت کیسے ہوئی؟ واقعہ ہر بیٹی کو افسرہ کردے
باپ اپنی اکلوتی بیٹی کا جہیز خریدنے گیا مگر کفن میں آیا ۔۔ ان کی موت کیسے ہوئی؟ واقعہ ہر بیٹی کو افسرہ کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ اپنی اکلوتی بیٹی کا جہیز خریدنے گیا مگر کفن میں آیا ۔۔ ان کی موت کیسے ہوئی؟ واقعہ ہر بیٹی کو افسرہ کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔