دانت صحیح کروائے تو ٹھیک ہو گئی، اور ۔۔ صدف کنول نے خود کو اچھا دکھانے کے لیئے کیا کیا؟ انٹرویو میں انکشاف

ماڈل و اداکارہ صدف کنول پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں ساتھ ہی وہ شہروز سبزواری کی اہلیہ اور ایک خوبصورت بچی کی ماں ہیں۔

حال ہی میں صدف نے عید کے موقع پر ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے متعدد سوالوں کے جواب دیتے ہوئے، سرجریز کروانے کا بھی انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ کے اس انٹرویو کی کئی کلپس وائرل ہوئیں جن میں اُنہیں کھری اور سچی باتیں بولتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

جب صدف کنول سے اُن کی خوبصورتی سے متعلق سوال پوچھا گیا تو جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ، "میری بچپن میں بہت عام سی شکل تھی، جب بڑی ہوئی تو سوشل میڈیا عام ہوا اور میں نے انسٹاگرام دیکھا، جس کے بعد میں نے اہٓپنی ڈینٹنگ پینٹنگ کروائی، تھوڑے دانت صحیح کروائے، اور پھر میں ٹھیک ہو گئی، بلکہ پیاری ہو گئی۔"

صدف کنول کا مزید کہنا تھا کہ، مجھے انڈسٹری میں کچھ اداکارائیں پسند نہیں ہیں اور میں اُن سے بات نہیں کرتی، اس پر مجھے بناوٹی کہا جاتا ہے، ٹھیک ہے آپ کہہ لیں مجھے بناوٹی مگر میں فیک (منافق) نہیں ہوں۔"

Sadaf Kanwal Talks About Her Beauty Transformation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadaf Kanwal Talks About Her Beauty Transformation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadaf Kanwal Talks About Her Beauty Transformation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   7615 Views   |   24 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

دانت صحیح کروائے تو ٹھیک ہو گئی، اور ۔۔ صدف کنول نے خود کو اچھا دکھانے کے لیئے کیا کیا؟ انٹرویو میں انکشاف

دانت صحیح کروائے تو ٹھیک ہو گئی، اور ۔۔ صدف کنول نے خود کو اچھا دکھانے کے لیئے کیا کیا؟ انٹرویو میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانت صحیح کروائے تو ٹھیک ہو گئی، اور ۔۔ صدف کنول نے خود کو اچھا دکھانے کے لیئے کیا کیا؟ انٹرویو میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔