ہم بھی مسلمانوں کی طرح روزے رکھیں گے.. رمضان کا چاند دیکھتے ہی بیوی کے ساتھ اسلام قبول کر لیا! کنگ شان کی ویڈیو وائرل

رمضان کا چاند نظر آتے ہی قبول اسلام کی سعادت ملنا کس قدر خوش قسمتی کی بات ہے. یہ خوش قسمتی مشہور لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما جیفری شان کنگ کو ملی ہے جنھوں نے گزشتہ شب 44 برس کی عمر میں اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔

شان کنگ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ "میں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا ہے اور ڈیلاس کی مسجد میں نماز بھی ادا کی ہے. اب ہم بھی ایک ارب سے زائد مسلمانوں کی طرح روزے رکھیں گے"

اس خبر کے بعد دنیا بھر میں موجود مسلمان شخصیات کی جانب سے کنگ شان اور ان کی بیگم کو مبارکباد دی جارہی ہے اور ان کی قبول اسلام کی ویڈیو کو بھی لاکھوں بار شئیر کیا جاچکا ہے.

King Shaan Nay Islam Qubool Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like King Shaan Nay Islam Qubool Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for King Shaan Nay Islam Qubool Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7523 Views   |   11 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ہم بھی مسلمانوں کی طرح روزے رکھیں گے.. رمضان کا چاند دیکھتے ہی بیوی کے ساتھ اسلام قبول کر لیا! کنگ شان کی ویڈیو وائرل

ہم بھی مسلمانوں کی طرح روزے رکھیں گے.. رمضان کا چاند دیکھتے ہی بیوی کے ساتھ اسلام قبول کر لیا! کنگ شان کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم بھی مسلمانوں کی طرح روزے رکھیں گے.. رمضان کا چاند دیکھتے ہی بیوی کے ساتھ اسلام قبول کر لیا! کنگ شان کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔