روغن بلسان ایک ایسا شفا بخش تیل جو جسمانی دردوں سے فوری نجات دے کر آپ کو آرام پہنچائے

روغن بلسان جس کا مطلب ہے بات کرنے والے درخت کا تیل، یہ بدر کے مقام پر پائے جانے والے درختوں کی شاخوں سا نکلتا ہے اور اپنے اندر بے پناہ شفا رکھتا ہے یہ تاثیر میں گرم ہے اسی لئے کئی امراض میں اس کی انتہا ئی قلیل مقدار استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ نہایت خوشبو دار اور زرد سرخی مائل ہوتا ہے جسم میں کسی بھی جگہ درد ہو، چوٹ لگ اجائے ، ذیا بیطس ہو یا بے اولادی کے مسائل خاص کر دمہ میں اس کا ستعمال کسی مسیحا سے کم نہیں یہ سب سے نجات دینے میں بے مثال ہے ۔ اسی طرح فالج لقوہ ، گٹھیا میں انتہائی مفید ہے، جانتے ہیں یہ کس طرح آپ کو بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے اور اسے کس طرح استعمال کیاجا تا ہے ۔
اس میں درد کش خواص پائے جاتے ہیں اسی بناپر جسم کے کسی جگہ پر چاہے کتنا ہی پرانا درد ہو جیسے چوٹ کا درد ،جوڑوں کا درد،گٹھیا کا درد،ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کا درد وغیران سب سے نجات کے لئے آدھی چھٹانک (ساٹھ گرام) خالص زیتون کے تیل کو گرم کیجئے ،اس میں چار قطرے روغن بلسان شامل کر کے اچھی ملائیں ،جہاں درد ہو وہاں مساج کریں ، زخم پر لگائیں ، بواسیر میں لگائیں ،فالج میں مساج کریں ، یہ تمام درد کو دودر کر کے آرام دے گا ۔

Roghan Balsan Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Roghan Balsan Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Roghan Balsan Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3624 Views   |   12 Apr 2022
About the Author:

Hina is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

روغن بلسان ایک ایسا شفا بخش تیل جو جسمانی دردوں سے فوری نجات دے کر آپ کو آرام پہنچائے

روغن بلسان ایک ایسا شفا بخش تیل جو جسمانی دردوں سے فوری نجات دے کر آپ کو آرام پہنچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روغن بلسان ایک ایسا شفا بخش تیل جو جسمانی دردوں سے فوری نجات دے کر آپ کو آرام پہنچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔