اچانک مسجد گئے اور کلمہ پڑھ لیا.. مشہور امریکی گلوکار کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو

"الحمد للّٰہ. ان تمام بہن بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اچھے پیغامات بھیجے اور مجھ سے پر خلوص محبت کا اظہار کیا۔"

یہ کہنا ہے معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسرجوناتھن ایچ اسمتھ کا جنھوں نے رمضان کے مہینے میں نے اسلام قبول کرلیا۔

جوناتھن ایچ اسمتھ، لل جون کے نام سے مقبول ہیں ہیں. گزشتہ جمعہ کے روز کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد میں سیکڑوں لوگوں کے سامنے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئے جس کی ویڈیو بھی دیکھی جاسکتی ہے.

اس ویڈیو میں امریکی ریپر کو امام مسجد کی رہنمائی میں پہلے عربی اور پھر انگلش میں کلمہ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Liljon Accepted Islam Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Liljon Accepted Islam Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Liljon Accepted Islam Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   948 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

اچانک مسجد گئے اور کلمہ پڑھ لیا.. مشہور امریکی گلوکار کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو

اچانک مسجد گئے اور کلمہ پڑھ لیا.. مشہور امریکی گلوکار کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک مسجد گئے اور کلمہ پڑھ لیا.. مشہور امریکی گلوکار کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔