ویسے تو ہر پھل میں ہی اللہ تعالی نے شفاء رکھی ہے لیکن انارا ایک ایسا پھل ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔
کیا آپ نے کبھی انار کی چائے کے بارے میں سنا ہے؟ جی ہاں اس کے چھلکے کی چائے بھی بنتی ہے۔ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جن کے حصول کا بہترین ذریعہ انارکے
چھلکے کی چائے ہے۔
یہ چائے ہاضمہ درست کرتی ہے۔
قبض اور بدہضمی سے پریشان لوگوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔
دل کی بیماری کے خدشے کو کم کرتی ہے۔
جلد کو تروتازہ کرتی ہے۔
دوران خون بہتربناتی ہے حتٰی کہ کینسر جیسی موذی مرض سے تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
انار کے چھلکوں کو دھو کر دھوپ میں خشک کرکے اس کا سفوف تیار کرلیں۔ اس سفوف کو عام پاؤڈر کی طرح بوتل میں ڈال کر محفوظ بھی کرسکتے ہیں۔
چائے بنانے کا طریقہ:
ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ انار کے چھلکے کا پاؤڈر ڈالیں۔
اسے چندمنٹ تک اُبال کر چھان لیں۔
آپ اس چائے میں لیموں کا رس اور شہد بھی شامل کرسکتے ہیں۔
اس قدرتی چائے کا ذائقہ بہت ہی لاجواب ہوتا ہے اور فوائد تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Anar Tea Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anar Tea Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shoaib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shoaib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
انار کے چھلکوں میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز ضرور جانیں
انار کے چھلکوں میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز ضرور جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انار کے چھلکوں میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز ضرور جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔