اسمارٹ نانا اور ننھی منی خالائیں.. شاہد آفریدی نے نواسے کو پہلی بار گود میں لے کر ایسا کیا کہا جو لوگ بھی تعریف کرنے لگے؟

حال ہی میں جہاں اسٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی باپ کے عہدے سے ہمکنار ہوئے ہیں وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی نانا بنے ہیں. اس موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو بھی شئیر کی گئی جہاں کرکٹ کی دنیا کے سب سے کم عمر اور ہینڈسم نانا اپنے نواسے سے مل رہے ہیں. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی گود میں نواسے عالیار کو لیے ہوئے ہیں جبکہ ان کی دونوں چھوٹی بیٹیاں بھی ساتھ موجود ہیں.

شاہد آفریدی بیٹیوں سے کہتے ہیں کہ عالیار آگیا ہے اب اس کیلئے دعا کرنی ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے صراط مستقیم پر چلائے، جس کے جواب میں اُن کی دونوں بیٹیاں خوشی خوشی آمین، ثم آمین کہتی ہیں.

Shahid Afridi Viral Video With Grandson

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahid Afridi Viral Video With Grandson and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahid Afridi Viral Video With Grandson to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1983 Views   |   27 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

اسمارٹ نانا اور ننھی منی خالائیں.. شاہد آفریدی نے نواسے کو پہلی بار گود میں لے کر ایسا کیا کہا جو لوگ بھی تعریف کرنے لگے؟

اسمارٹ نانا اور ننھی منی خالائیں.. شاہد آفریدی نے نواسے کو پہلی بار گود میں لے کر ایسا کیا کہا جو لوگ بھی تعریف کرنے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسمارٹ نانا اور ننھی منی خالائیں.. شاہد آفریدی نے نواسے کو پہلی بار گود میں لے کر ایسا کیا کہا جو لوگ بھی تعریف کرنے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔