اگر کھانے کے پیسے نہیں تو اس ریسٹورینٹ میں مفت کھانا کھا سکتے ہیں ۔۔ جانیئے یہ ریسٹورینٹ کہاں واقع ہے جس نے یہ نیکی کا کام شروع کیا؟

آج کے دور میں کسی غریب کو پانی بھی پلا دینا بڑی بات ہوتی ہے ورنہ غریب کی اس فانی دنیا میں کوئی نہیں سنتا۔ مگر ایک ایسا شہر ہے جہاں غریبوں کی اہمیت ہے اور وہ شہر امن و سلامتی ہے۔

یہاں بات ہو رہی ہے نبی کریم ﷺ کے شہر مدینہ کی جہاں کوئی بھوکا سو نہیں سکتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدینہ میں واقع ایک ریسٹورینٹ میں ان لوگوں کو فری کھانا فراہم کرنے کی سروس شروع کی گئی جن کے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہوتے۔

سعودی عرب کے شہر مدینہ کے ایک ریسٹورینٹ کی ایک خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پیغام لکھا ہے۔ وہ پیغام خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جن کے پاس اگر کھانے کے پیسے نہیں تو انہیں کھانا مفت مل جائے گا۔

ریسٹورینٹ میں باقاعدہ ایک اسکرین لگائی کی گئی ہے جس میں ایک پیغام ڈسپلے ہوتا ہے۔ وہ پیغام عربی زبان اور نیچے انگریزی میں لکھا ہوا ہے۔ پیغام میں یہ خوبصورت الفاظ لکھے گئے ہیں کہ اگر آپ بھوکے ہیں مگر کھانا خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو کیشئر سے مفت کھانا مانگ لیں۔

سوشل میڈیا صارفین مدینہ میں واقع اس ریسٹورینٹ کے اس احسن اقدام کو سراہ رہے ہیں۔

Restaurant Mein Muft Khana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Restaurant Mein Muft Khana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Restaurant Mein Muft Khana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1338 Views   |   26 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

اگر کھانے کے پیسے نہیں تو اس ریسٹورینٹ میں مفت کھانا کھا سکتے ہیں ۔۔ جانیئے یہ ریسٹورینٹ کہاں واقع ہے جس نے یہ نیکی کا کام شروع کیا؟

اگر کھانے کے پیسے نہیں تو اس ریسٹورینٹ میں مفت کھانا کھا سکتے ہیں ۔۔ جانیئے یہ ریسٹورینٹ کہاں واقع ہے جس نے یہ نیکی کا کام شروع کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر کھانے کے پیسے نہیں تو اس ریسٹورینٹ میں مفت کھانا کھا سکتے ہیں ۔۔ جانیئے یہ ریسٹورینٹ کہاں واقع ہے جس نے یہ نیکی کا کام شروع کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔