صرف یہ تیل لگائیں اور مچھر سے جان چھڑائیں.. ہر وقت تنگ کرنے والے مچھروں سے چھٹکارا پانے کے سستے طریقے

آج کل پنکھے بند ہیں جس کی وجہ سھ میں مچھروں کی عید آئی ہوئی ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ڈھیٹ مچھروں سے جان چھڑانے کے کچھ آسان اور گھریلو ٹپس بتائیں گے.

نیم کا تیل مچھروں کو بھگانے کے لئے مفید ہے. نیم کا درخت جا گھر میں موجود ہو وہاں کیڑے مکوڑے نہیں آتے. نیم کا تیل جسم پر لگانے کے علاوہ اس کے پتیوں کی دھونی بھی دی جاسکتی ہے.

لہسن کو چھیل کر اس کے جوؤں کو پانی میں ابال کر اسپرے بنا لیں اور اچھی طرح کمرے کے کونوں میں چھڑک دیں.

تیز پتہ کو تکیہ کے نیچے رکھ دیں یا پھر اسے جلا کر کمرے میں ان کی دھونی دیں. مچھروں کا خاتمہ ہونے کے ساتھ نزلہ زکام سے بھی نجات مل جائے گی.

انڈے جن گتے کے ڈبوں میں رکھے جاتے ہیں ان کو جلانے سے بھی مچھر فوری بھاگ جاتے ہیں.

Macharon Say Nijat Kay Asan Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Macharon Say Nijat Kay Asan Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Macharon Say Nijat Kay Asan Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   989 Views   |   18 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

صرف یہ تیل لگائیں اور مچھر سے جان چھڑائیں.. ہر وقت تنگ کرنے والے مچھروں سے چھٹکارا پانے کے سستے طریقے

صرف یہ تیل لگائیں اور مچھر سے جان چھڑائیں.. ہر وقت تنگ کرنے والے مچھروں سے چھٹکارا پانے کے سستے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف یہ تیل لگائیں اور مچھر سے جان چھڑائیں.. ہر وقت تنگ کرنے والے مچھروں سے چھٹکارا پانے کے سستے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔