دعوت میں جانا ہے مگر یہ پمپل! کیا کروں؟ جانیں ایسی ریمیڈی جو چہرے پر اچانک نکل آنے والے پمپل کو فوری دور کرے

ایسا تو ہم سب کے ساتھ کبھی نہ کبھی ہوا ہوگا کہ کسی آؤٹنگ یا فنکشن میں جانا ہو اور ایک دن پہلے ہی چہرے پر دانا نکل آئے، اور اسے دیکھ کر جو غصہ آتا ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔

ایسے میں کسی فوری ٹپ کی تلاش میں ہیں؟ تو وہ ہمارے پاس موجود ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے پمپلز کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے۔

انسٹنٹ پمپلز ریمیڈی:

۔ سرسوں کا تیل

۔ ہلدی پاؤڈر

۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر

۔ سب سے پہلےایک چمچ میں سرسوں کا تیل بھر کر اسے چولہے پر گرم کرلیں۔

۔ اسکے بعد اس میں ہلدی اور نیم کا پاؤڈر شامل کر کے مکس کرلیں۔

۔ اب رات کو منہ دھو کر انگلی یا پھر ایئربڈ کی مدد سے اسے صرف دانے پر لگائیں اور اگلی صبح منہ دھو لیں۔

۔ پمپلز کی لالی بھی کم ہوجائے گی اور دانا بھی دب جائے گا۔

۔ بہتر نتائج کیلیئے دن میں 2 بار لگائیں۔

Remove Pimple In Overnight Remedy

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Remove Pimple In Overnight Remedy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Remove Pimple In Overnight Remedy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1351 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

دعوت میں جانا ہے مگر یہ پمپل! کیا کروں؟ جانیں ایسی ریمیڈی جو چہرے پر اچانک نکل آنے والے پمپل کو فوری دور کرے

دعوت میں جانا ہے مگر یہ پمپل! کیا کروں؟ جانیں ایسی ریمیڈی جو چہرے پر اچانک نکل آنے والے پمپل کو فوری دور کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دعوت میں جانا ہے مگر یہ پمپل! کیا کروں؟ جانیں ایسی ریمیڈی جو چہرے پر اچانک نکل آنے والے پمپل کو فوری دور کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔