Cheeni Kay Heran Kun Istemal

Other Uses of Sugar in Urdu

کچن میں ہرقت موجود رہنے والی اشیاء میں سے ایک شے چینی ہے کیونکہ میٹھا کھانا شائد کوئی ہوگا جسے پسند نہ مگر آپ کو کیا معلوم کہ چینی میٹھا کھانے کی تسکین سے ہٹ کر بھی بہت کچھ ایسا کر سکتے ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا ۔
داغ دھبوں سے نجاب دلانے سے لیکر بیوٹی ٹریٹمنٹ تک ، چینی کو مختلف مسائل سے نجات دلانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور ہزاروں کا خرچہ بچایا جاسکتا ہے ۔

زبان کی جلن :
گر ما گرم چائے یا پھر گرم کھانے کی وجہ سے زبان جل گئی ہو تو چٹکی بھر چینی کو چوس لیں اس سے فوری آرام مل جائے گا۔

ہچکی روکنے میں مدد گار:
ایک چمچ چینی کھانا ہچکیوں کی روک تھا م میں مدد دیتا ہے ۔

لپ اسٹک کو دیر تک برقراررکھے :
لپ اسٹک لگانے کے بعد تھوڑی سی چینی ہونٹوں پر لگا کر ایک منٹ چھوڑ دیں ۔ چینی لپ اسٹک میں موجود نمی کو جذب کرکے رنگت کو بہتر بنائے گی ۔

بال جگمگائیں :
ایک چمچ چینی کو اپنے پسندیدہ شیمپو میں شامل کرکے بالوں دھونا بالوں کو معمول کے مقابلے میں زیادہ صاف اور چمکدار بناسکتا ہے ۔ تاہم یہ طریقہ کار صرف مہینے میں ایک بار سے زیادہ نہ آزمائیں ۔

داغ دھبوں کی صفائی :
چینی اور گرم پانی کو ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے داغ دھبوں پر لگائیں ۔ اس مکسچر کو ایک سے دو گھنٹے تک کے لئے لگا چھوڑ دیں اور پھر کپڑے معمول کے مطابق دھولیں ۔

The things reside most in our kitchen include one foremost thing always which is sugar. There are many uses of sugar other than just part of a food. You would amaze to know how you can sugar in your life.

Following are sugar uses for beauty, lipstick, hair and for general use in life.

By Aqib Shahzad    |    In Tips and Totkay   |    2 Comments    |    73885 Views    |    10 Apr 2018

Comments/Ask Question

Shandar

Nov 07, 2017 M.Mujeeb khan Gujranwala

very good

Sep 12, 2017 Rufi khan Karachi

Read Blog about Cheeni Kay Heran Kun Istemal and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Cheeni Kay Heran Kun Istemal) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.