بیٹے کی پیدائش کے بعد شاہین آفریدی کہاں گم ہیں؟ ننھے عالیار کی نئی تصاویر نے سب کے دل جیت لئے

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک بہت پیارے سے بچے کی تصاویر وائرل ہیں۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ پیارا سا نومولود بچہ عالیار آفریدی ہے جس نے سفید بے بی سوٹ پہن رکھا ہے اور سر پر ٹوپا لگایا ہوا ہے۔

ننھے منے بچے کو ایک خاتون نے گود میں لیا ہوا ہے جس نے نیلی شرٹ کے ساتھ سرمئی دوپٹہ یا اسکارف پہن رکھا ہے البتہ خاتون کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔

واضح رہے کہ عالیار آفریدی مشہور پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاء آفریدی کے بیٹے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عالیار کی پیاری پیاری تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے ہیں۔

Shaheen Afridi Son Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi Son Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi Son Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1048 Views   |   03 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

بیٹے کی پیدائش کے بعد شاہین آفریدی کہاں گم ہیں؟ ننھے عالیار کی نئی تصاویر نے سب کے دل جیت لئے

بیٹے کی پیدائش کے بعد شاہین آفریدی کہاں گم ہیں؟ ننھے عالیار کی نئی تصاویر نے سب کے دل جیت لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی پیدائش کے بعد شاہین آفریدی کہاں گم ہیں؟ ننھے عالیار کی نئی تصاویر نے سب کے دل جیت لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔