روزانہ رات میں گوند کتیرا بھگو کر اس میں کدو کے بیج اور ۔۔ جانیں ایسی زبردست ریمیڈی جو کمزور ہڈیوں میں بھی جان ڈال دے

وقت سے پہلے ہڈیوں کا کمزور ہونا جسمانی کمزوری اور جسم میں کیلشئیم کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے کبھی پاؤں میں درد تو کبھی کمر میں، آئے دن کوئی نہ کوئی تکلیف لگی رہتی ہے اور آپ کے روزمرہ کے کام متاثر ہوتے ہیں۔

اسی لیئے آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں ایک ایسی کمال کی ریمیڈی جس سے نہ صرف آپ کی ہڈیاں مضبوط ہوگی بلکہ جسم میں کیلشئیم اور وٹامن ڈی کی کمی بھی پوری ہوگی۔ تو چلیئے جانتے ہیں بنانے کا طریقہ؛

اجزاء:

۔ گوند کتیرا 1 چمچ

۔ بادام 12 سے 15

۔ اوٹس ایک چوتھائی چمچ

۔ دودھ 1 کپ

۔ خربوزے کے بیج 1 چمچ

۔ کدو کے بیج 1 چمچ

۔ کیلا 1 عدد

طریقہ کار:

۔ گوند کتیرا کوٹ کر پیس لیں پھر اسکو ایک کپ پانی میں بھگو کر رات بھر کیلیئے چھوڑ دیں

۔ اگلے دن ایک پیالے میں بادام اور اوٹس میں دودھ ڈال کر ایک سے دیڑھ گھنٹے کیلیئے بھگو دیں

۔ اب بلینڈر میں یہ بادام والا دودھ، خربوزے اور کدو کے بیج، کیلا، 1 چمچ شہد اور 4 چمچ بھگا ہوا گوند کتیرا ملا کر بلینڈ کردیں

۔ آپ کی اسمودی (شیک) تیار ہے! اسے دائٹنگ والے افراد بھی پی سکتے ہیں جنہیں کمزوری ہوگئی ہو۔

Remedy For Healthy Bones

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Remedy For Healthy Bones and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Remedy For Healthy Bones to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3996 Views   |   30 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روزانہ رات میں گوند کتیرا بھگو کر اس میں کدو کے بیج اور ۔۔ جانیں ایسی زبردست ریمیڈی جو کمزور ہڈیوں میں بھی جان ڈال دے

روزانہ رات میں گوند کتیرا بھگو کر اس میں کدو کے بیج اور ۔۔ جانیں ایسی زبردست ریمیڈی جو کمزور ہڈیوں میں بھی جان ڈال دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ رات میں گوند کتیرا بھگو کر اس میں کدو کے بیج اور ۔۔ جانیں ایسی زبردست ریمیڈی جو کمزور ہڈیوں میں بھی جان ڈال دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔