آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والے۔۔ بہروز سبزواری غصے میں نادیہ خان پر برس پڑے! اچانک کیا بات ہوگئی؟

“آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والے کہ ایسا نہیں ایسا ہونا چاہیے؟ بہت بڑی مارننگ شو کی میزبان نادیہ شو اپنے شو میں مہمانوں کو بلا کر ان کی بے عزتی کرتی تھیں اور تنقید کرتی تھیں“

غصے میں کہے گئے یہ الفاظ ہیں سینئیر آرٹسٹ بہروز سبزواری کے جنھوں نے گزشتہ دنوں سماء ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ڈراموں پر ہونے والی بے جا تنقید کے حوالے سے گفتگو کی۔ بہروز سبزوری کے ساتھ اس پروگرام میں خالد انعم اور دیگر سینئیر اداکار بھی موجود تھے جن کا کہنا تھا کہ ہم تو اپنے ڈائیریکٹر کو باپ سمجھتے ہیں کیونکہ جو کچھ وہ دیکھ سکتا ہے بطور اداکار ہم اسے اس وقت سمجھنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے۔

بہروز سبزواری نے مزید کہا کہ “میں ان تمام چینلز اور ٹاک شوز کے میزبانوں سے معذرت کرتے ہوئے کہتا ہوں کہ آپ تنقید کرنے والے ہوتے کون ہیں۔ کیا آپ نہیں جانتے کہ یہ کتنی محنت کا کام ہے؟ ہم کتنا خون پسینہ بہا کر کام کرتے ہیں؟ تنقید مثبت ہونی چاہیے لیکن تنقید سے نفرت پھیلانا درست عمل نہیں۔ مارننگ شو کے میزبان محنت اور لگن کو دیکھنے بغیر تنقید کرتے ہیں جو ناانصافی ہے۔

Behroze Sabzwari Tanqeed Karnay Par Nadia Khan Par Baras Paray

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behroze Sabzwari Tanqeed Karnay Par Nadia Khan Par Baras Paray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behroze Sabzwari Tanqeed Karnay Par Nadia Khan Par Baras Paray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6031 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والے۔۔ بہروز سبزواری غصے میں نادیہ خان پر برس پڑے! اچانک کیا بات ہوگئی؟

آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والے۔۔ بہروز سبزواری غصے میں نادیہ خان پر برس پڑے! اچانک کیا بات ہوگئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والے۔۔ بہروز سبزواری غصے میں نادیہ خان پر برس پڑے! اچانک کیا بات ہوگئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔