پہلے بغل کے بال صاف کرلیں پھر چاند پر بھی چلے جانا.. وسیم اکرم کی تنقید پر صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

گزشتہ دنوں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم جب اپنی فیملی کے ہمراہ آسٹریلیا میں موجود تھے انھوں نے سڈنی کے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کا کیپشن تھا "مارننگ، سڈنی میں ایک خوبصورت دن"

وسیم اکرم نے یہ تصویر ڈالی ہی تھی کہ کچھ دیر بعد ایک صارف نے انھیں صفائی کے اصول یاد دلاتے ہوئے لکھا کہ "بغل کے بال کاٹ لیں"

صارف کا یہ تبصرہ پڑھتے ہی وسیم اکرم غصے میں آگئے اور صارف پر جوابی تیر چلاتے ہوئے لکھا کہ ’دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے اور میرے ملک میں احمق بغل کے بالوں کی بات کررہے ہیں۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم ایک ملک کے طور پر کہاں ہیں اور ہماری ثقافت حیران کن ہے"

البتہ سوشل میڈیا صارفین کو وسیم اکرم کا عوام سے اس انداز میں بات کرنا قطعی نہیں بھایا. صارفین نے نیچے تبصرہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ "صارف نے آپ کو اچھا مشورہ دیا ہے جیسے دنیا میں تباہی ہے ویسے ہی اس طرح جا کر چاند پر تباہی پھیلاؤ گے"

اسی طرح ایک صارف نے لکھا کہ چاند پر چلے جانا لیکن پہلے بغل کے بال صاف کر لیں جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ بغل کے بال کا چاند پر جانے سے کوئی تعلق نہیں البتہ حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے.

Wasim Akram Armpit Hair Sparks Debate

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wasim Akram Armpit Hair Sparks Debate and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wasim Akram Armpit Hair Sparks Debate to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7269 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پہلے بغل کے بال صاف کرلیں پھر چاند پر بھی چلے جانا.. وسیم اکرم کی تنقید پر صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

پہلے بغل کے بال صاف کرلیں پھر چاند پر بھی چلے جانا.. وسیم اکرم کی تنقید پر صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے بغل کے بال صاف کرلیں پھر چاند پر بھی چلے جانا.. وسیم اکرم کی تنقید پر صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔