روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ناشپاتی کھانے کے حیرت انگیز فائدے جو کسی مہنگے پھل سے کم نہیں

“روزانہ ایک سیب لازمی کھائیں۔ جب تک اس پھل کا موسم ہے اس کا فائدہ اٹھائیں۔ یہ ایسا سوپر فوڈ ہے جو پھلوں میں بچوں کو سب سے پہلے کھلایا جاتا ہے کوں کہ اس میں تمام ضروری اجزاء موجود ہوتے ہیں“

یہ کہنا ہے ڈاکٹر بلقیس کا جو آج کل موسم میں موجود پھل ناشپاتی کے فوائد بیان کررہی ہیں۔ ناشپاتی دیگر پھلوں کی نسبت سستا ضرور ہے مگر فائدوں کے لحاظ سے کسی مہنگے پھل سے کم ہر گز نہیں۔ ناشپاتی کو غریبوں کا سیب بی کہا جاتا ہے۔

ناشپاتی کی غذائی اہمیت

ایک نارمل سائز ی ناشپاتی میں دن بھر کی ضرورت کا 8 فیصد فائبر، 4 فیصد وٹامن سی اور 100 کیلوریز شامل ہوتی ہیں۔ ناشپاتی میں کسی بھی دوسرے پھل کے مقابلے میں زیادہ ڈائیٹری فائبر موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ پوٹاشیئم، سوڈیم، آئرن، میگنیشئیم، وٹامن بی 6، کیلشیئم، کوبالامائن وغیرہ موجود ہوتے ہیں۔

سیب والے فائدے ناشپاتی میں

ڈاکٹروں کے مطابق سیب میں آئرن کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے جو خون بنانے میں مدد کرتا ہے جبکہ ناشپاتی میں بھی آئرن کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ شوگر کی سطح کو قابو میں رکھتی ہے۔ اس پھل میں پانی بھی موجود ہوتا ہے اس لئے جسم میں نمکیات اور پانی کی کمی نہیں ہوتی جبکہ فاضل اور زہریلے مادوں کو خارج کر کے قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔

ناشپاتی میں چاٹ مصالحہ ڈال کر چاٹ کے طور پر بھی کھایا جاتا ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے جس سے دل کی صحت برقرار رہتی ہے۔ ناشپاتی کا گودا ہڈیوں اور جسمانی کمزوری

Nashpati Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nashpati Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nashpati Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1697 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ناشپاتی کھانے کے حیرت انگیز فائدے جو کسی مہنگے پھل سے کم نہیں

روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ناشپاتی کھانے کے حیرت انگیز فائدے جو کسی مہنگے پھل سے کم نہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ناشپاتی کھانے کے حیرت انگیز فائدے جو کسی مہنگے پھل سے کم نہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔