اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں آئندہ ایسا نہیں کروں گا ۔۔ راحت فتح علی خان نے سب سے معافی مانگتے ہوئے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم پر تشدد کرنے کے معاملے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا۔

راحت فتح علی خان نے مزید کہا کہ فن قوالی سے وابستہ اپنےخاندان سے بھی معذرت خواہ ہوں، میرے رویے سے میرے جن تعلق والوں کو تکلیف ہوئی، ان سب سے معافی مانگتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ غلطی آئندہ کبھی نہیں ہوگی، یہ ویڈیو بھی 9 ماہ پرانی ہے۔

واضح رہے کہ راحت فتح علی خان کی ملازم کی پٹائی لگانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اس ویڈیو میں نامور گلوکار ملازم سے پانی کی بوتل کا پوچھتے رہے۔

Rahat Fateh Ne Muafi Mang Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rahat Fateh Ne Muafi Mang Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rahat Fateh Ne Muafi Mang Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1141 Views   |   31 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں آئندہ ایسا نہیں کروں گا ۔۔ راحت فتح علی خان نے سب سے معافی مانگتے ہوئے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں آئندہ ایسا نہیں کروں گا ۔۔ راحت فتح علی خان نے سب سے معافی مانگتے ہوئے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں آئندہ ایسا نہیں کروں گا ۔۔ راحت فتح علی خان نے سب سے معافی مانگتے ہوئے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔