بچپن میں کبھی سالگرہ نہیں منا سکی کیونکہ.. 46 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر رانی مکھرجی نے بچپن کا دکھ شئیر کردیا

"اپنی سالگرہ کے دن کافی دکھی ہوتی تھی. مجھے بچپن سے ہی سالگرہ منانے کا شوق تھا لیکن ہمیشہ میری سالگرہ ایسے وقت پر آتی تھی جب اسکول میں فائنل امتحانات چل رہے ہوتے تھے. پھر ماں مجھے سالگرہ نہیں منانے دیتی تھیں۔ سالگرہ کے دن کتابیں لیکر امتحانات کی تیاری کررہی ہوتی تھی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھرجی کا جنھوں نے گزشتہ ہفتے اپنی 46 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا. اس موقع پر رانی نے بچپن کی سالگرہوں کے متعلق یادیں بھی شئیر کیں.

رانی کا کہنا تھا کہ ماں میری اُداسی دور کرنے کے لیے مجھے چاکلیٹس دیتی تھیں تاکہ میں اپنی کلاس کے تمام دوستوں کو وہ چاکلیٹ دے کر اپنی سالگرہ کی تھوڑی سی خوشی منا لوں. اب میں ادیرا کے ذریعے اپنی تمام ادھوری خواہشات کو پوری کرتی ہوں. بیٹی کی سالگرہ بہت پیار سے مناتی ہوں. مجھے اپنی سالگرہ سے جو امیدیں ہوتی تھیں اب اپنی بیٹی کی سالگرہ میں پوری کرتی ہوں.

رانی نے اپنی سالگرہ سے متعلق کہا کہ وہ سادگی سے منا کر انھیں زیادہ خوش ہوتی ہے. میں اپنی بیٹی، شوہر، ماں اور اپنے چند قریبی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانا پسند کرتی ہوں. سب ساتھ ہوتے ہیں تو ہم ایک ساتھ ہنستے ہیں اور اچھا کھانا کھاتے ہیں۔

Rani Mukherji Opens Up About Not Celebrating Birthday In Childhood

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rani Mukherji Opens Up About Not Celebrating Birthday In Childhood and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rani Mukherji Opens Up About Not Celebrating Birthday In Childhood to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   861 Views   |   26 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچپن میں کبھی سالگرہ نہیں منا سکی کیونکہ.. 46 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر رانی مکھرجی نے بچپن کا دکھ شئیر کردیا

بچپن میں کبھی سالگرہ نہیں منا سکی کیونکہ.. 46 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر رانی مکھرجی نے بچپن کا دکھ شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچپن میں کبھی سالگرہ نہیں منا سکی کیونکہ.. 46 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر رانی مکھرجی نے بچپن کا دکھ شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔