کھٹملوں کی وجہ سے اپنے ہی گھر کے صوفے پر بیٹھنا مشکل.. ڈھیٹ کھٹمل اور کیڑوں سے جان چھڑانے کے آزمودہ ٹوٹکے

ڈھیٹ کھٹمل ایک بار بستر، صوفے یا قالین میں گھس جائیں تو پھر گھر کے اصلی مالکوں کے لئے اس میں جگہ نہیں بچتی. کیونکہ آپ جب بھی بیٹھنا چاہیں گے یہ کیڑے مکوڑے آپ کو کاٹیں گے ضرور. اگر آپ کے گھر میں بھی کھٹمل کا پسو وغیرہ ہوگئے ہیں تو سردیاں آنے سے پہلے ہمارے بتائے طریقے آزمائیں اور ان سے جان چھڑائیں

تیز گرم پانی سے قالین کو دھوئیں اور صوفہ یا بستر کو دھوپ میں رکھیں. اس طرح سارے نہیں لیکن کسی حد تک یہ مرجائیں گے

ڈش واش صابن اور سیب کے سرکے کو ہم مقدار میں لے کر اسپرے بنائیں اور بار بار متاثرہ چیزوں پر کریں

لیوینڈر اور ٹی ٹری آئل کا چھڑکاؤ کریں

پودینے کے پتے پیس کر یا پھر ان کا پاؤڈر بستر اور قالین وغیرہ پر چھڑکیں

Sofa Or Carpet Say Khatmal Khatam Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sofa Or Carpet Say Khatmal Khatam Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sofa Or Carpet Say Khatmal Khatam Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3311 Views   |   06 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھٹملوں کی وجہ سے اپنے ہی گھر کے صوفے پر بیٹھنا مشکل.. ڈھیٹ کھٹمل اور کیڑوں سے جان چھڑانے کے آزمودہ ٹوٹکے

کھٹملوں کی وجہ سے اپنے ہی گھر کے صوفے پر بیٹھنا مشکل.. ڈھیٹ کھٹمل اور کیڑوں سے جان چھڑانے کے آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھٹملوں کی وجہ سے اپنے ہی گھر کے صوفے پر بیٹھنا مشکل.. ڈھیٹ کھٹمل اور کیڑوں سے جان چھڑانے کے آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔