بال جھڑتے ہیں تو یہ جادوئی تیل ضرور آزمائیں.. زرنش خان کا لمبے، گھنے بالوں کے لئے آزمودہ ٹوٹکا

کیمیکلز کا اثر ہو یا پھر ذہنی تناؤ لیکن آج کل تقریباً ہر دوسرا شخص بالوں کے جھڑنے سے پریشان ہے. زرنش خان اگرچہ اب اداکاری ترک کر چکی ہیں لیکن کچھ عرصے قبل ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران انھوں نے بالوں کے جھڑنے کو روکنے کا انتہائی زبردست ٹوٹکا بتایا تھا جو ہم اپنے قارئین سے بھی شئیر کررہے ہیں.

زرنش کا کہنا تھا کہ کیسٹر آئل یعنی ارنڈی کا تیل سر کے بالوں لئے بہترین ہے. یہ نہ صرف بالوں کی لچک کو بڑھاتا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کو کم کرتا ہے بلکہ یہ ان کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔

کیسٹر آئل میں امینو ایسڈ کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جس سے ڈینڈرف کا بھی خاتمہ ہوتا ہے.

اس تیل کو جڑوں سے سروں تک مساج کر کے لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں یا کم سے کم دو گھنٹے لازمی لگا رہنے دیں. بال مضبوط ہوجائیں گے اور گنج پن کا خاتمہ ہوجائے گا.

Zarnish Khan Special Oil For Hair Growth

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Zarnish Khan Special Oil For Hair Growth and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zarnish Khan Special Oil For Hair Growth to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   949 Views   |   18 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

بال جھڑتے ہیں تو یہ جادوئی تیل ضرور آزمائیں.. زرنش خان کا لمبے، گھنے بالوں کے لئے آزمودہ ٹوٹکا

بال جھڑتے ہیں تو یہ جادوئی تیل ضرور آزمائیں.. زرنش خان کا لمبے، گھنے بالوں کے لئے آزمودہ ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال جھڑتے ہیں تو یہ جادوئی تیل ضرور آزمائیں.. زرنش خان کا لمبے، گھنے بالوں کے لئے آزمودہ ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔