ہم جٹ ہیں، پہلے ٹیکسی چلاتا تھا اور.. رندیپ ہودا کے ماضی کی سخت زندگی سے متعلق انکشافات

"90 کی دہائی کی بات ہے. اس زمانے میں، میں ایک ماہر ڈرائیور ہوا کرتا تھا"

یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار رندیپ ہودا کا جنھوں نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ماضی کی کٹھنائیوں کا ذکر کیا.

رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وہ آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں پڑھتے تھے اور گزر و اوقات کے لئے ٹیکسی چلاتے تھے. اتنا ہی نہیں بلکہ وہ ویٹر کی نوکری بھی کرچکے ہیں.

اپنی ڈرائیونگ اسکلز کے بارے میں رندیپ ہودا کا کہنا ہے کہ میں جانتا تھا کن جگہوں پر مسافر ملیں گے. نائٹ کلب کھلنے اور بند ہونے کے کیا اوقات ہیں اور میں ان باتوں پر غور کرتا تھا کہ لوگ کس وقت دفاتر سے باہر گھر کے لئے نکلیں گے. یہی وجہ ہے کہ مجھے باقی ٹیکسی ڈرائیوروں سے زیادہ کماتا تھا.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے رندیپ نے بتایا کہ وہ ایک چینی ریسٹورینٹ میں ویٹر کی حیثیت سے کام بھی کرچکے ہیں. اس وقت ایسا لگتا تھا جیسے کوئی مستقبل نہیں ہے. اگرچہ لگتا تو ابھی بھی ایسا ہی ہے لیکن اس وقت میں ڈرتا نہیں تھا اور اب بھی نہیں ڈرتا. میں جٹ ہوں اور ہم کہتے ہیں کہ 'جو ہوگا دیکھا جائے گا'۔

Randeep Hooda Opens Up About His Past

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Randeep Hooda Opens Up About His Past and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Randeep Hooda Opens Up About His Past to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2008 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 November 2024)

ہم جٹ ہیں، پہلے ٹیکسی چلاتا تھا اور.. رندیپ ہودا کے ماضی کی سخت زندگی سے متعلق انکشافات

ہم جٹ ہیں، پہلے ٹیکسی چلاتا تھا اور.. رندیپ ہودا کے ماضی کی سخت زندگی سے متعلق انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم جٹ ہیں، پہلے ٹیکسی چلاتا تھا اور.. رندیپ ہودا کے ماضی کی سخت زندگی سے متعلق انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔