ماں سوتیلی ہے لیکن سگے باپ کو بھی نہیں بلایا۔۔ بیٹے کے دوسری شادی میں نا بلانے پر راج ببر نے کیا کہا؟

"جب میں نے ڈیڈی (راج ببر) سے کہا کہ میڈیا والے پوچھ رہے ہیں کہ آپ لوگوں کو شادی میں کیوں نہیں بلایا گیا تو میرے والد نے جواب دیا کہ کہہ مرد تو دو شادی کرتے رہتے ہیں۔ اس میں ایسا کیا ہے جو نیا ہے۔"

آریہ ببر نے اپنے سوتیلے بھائی پریتیک ببر کی شادی کے بارے میں اپنی رائے دی، جس میں یہ انکشاف کیا کہ سوشل میڈیا پر اس شادی کا موضوع اس لیے گرم رہا کیونکہ دلہے کے والد، اداکار راج ببر کو شادی کی دعوت نہیں دی گئی۔ آریہ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ان کے والد کی پہلی شادی سمیتا پاٹل سے ہوئی تھی، اور دونوں کی شادیوں کے بعد اب ان کا بھائی پریتیک بھی دوسری شادی کر رہا ہے۔ آریہ نے مزید کہا، "میرے کتے کے بھی دو گرل فرینڈز ہیں، تو اس میں کیا نئی بات ہے؟"

آریہ نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ پریتیک نے انہیں شادی میں کیوں نہیں بلایا، حالانکہ وہ دونوں سوتیلے بھائی ہونے کے باوجود ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ انہوں نے کہا، "میں سمجھ سکتا ہوں کہ پریتیک میری ماں نادرہ بابر کو مدعو نہ کرنا چاہتا تھا، کیونکہ وہ ان کی سوتیلی ماں ہیں، لیکن کم از کم اسے اپنے والد راج ببر اور مجھے تو بلانا چاہیے تھا۔"

راج ببر کی زندگی کا یہ پیچیدہ معاملہ ایک ہی وقت میں مزاح اور دکھ کا امتزاج تھا، اور اس پر آریہ ببر کا ردعمل اس بات کا عکاس ہے کہ کیسے وہ اپنے خاندان کی پیچیدہ مگر دلچسپ تاریخ کو ہنسی مذاق میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

Raj Babbar Reply To Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Raj Babbar Reply To Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Raj Babbar Reply To Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1722 Views   |   20 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 February 2025)

ماں سوتیلی ہے لیکن سگے باپ کو بھی نہیں بلایا۔۔ بیٹے کے دوسری شادی میں نا بلانے پر راج ببر نے کیا کہا؟

ماں سوتیلی ہے لیکن سگے باپ کو بھی نہیں بلایا۔۔ بیٹے کے دوسری شادی میں نا بلانے پر راج ببر نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں سوتیلی ہے لیکن سگے باپ کو بھی نہیں بلایا۔۔ بیٹے کے دوسری شادی میں نا بلانے پر راج ببر نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔