طلاق ہوگئی لیکن سابق شوہر سے آج بھی ملتی ہوں.. حمیرا ارشد کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

"ایسا لگتا ہے کہ ماں نے مجھے نہیں بلکہ میں نے ماں کو جنم دیا ہے. ہم 9 بہن بھائی ہیں لیکن ماں مکمل طور پر میری ذمہ داری ہیں. وہ مجھ سے ہر چیز کے لیے مشورہ کرتی ہیں"

یہ کہنا ہے مشہور گلوکاری حمیرا ارشد کا جنھوں نے الف میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجیزندگی کے متعلق وہ باتیں کیں جن کے بارے میں ان کے مداح بھی زیادہ نہیں جانتے.

حمیرا نے بتایا کہ اگرچہ ان کے اور سابق شوہر کے درمیان کچھ عرصہ پہلے طلاق ہوگئی لیکن انھیں آج بھی سابق شوہر سے ملنا پڑتا ہے کیونکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے. حمیرا کا کہنا تھا کہ "لوگ کہتے ہیں طلاق کے بعد اس آدمی سے کیوں ملتی ہو تو میں جواب دیتی ہوں طلاق میاں بیوی کی ہوئی ہے لیکن بچے کی نہیں ہوئی"

اس کے علاوہ حمیرا ارشد نے اس موضوع پر بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ انھیں کبھی ڈپریشن ہو تو وہ بیٹے سے اس بات کا ذکر نہیں کرتیں کیونکہ آج کل کے بچے بہت حساس ہیں. نہ تو وہ نہ ان کے سابق شوہر دونوں ہی بیٹے پر کوئی چیز ظاہر نہیں کرتے.

Humaira Arshad Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaira Arshad Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaira Arshad Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   52967 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

طلاق ہوگئی لیکن سابق شوہر سے آج بھی ملتی ہوں.. حمیرا ارشد کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

طلاق ہوگئی لیکن سابق شوہر سے آج بھی ملتی ہوں.. حمیرا ارشد کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق ہوگئی لیکن سابق شوہر سے آج بھی ملتی ہوں.. حمیرا ارشد کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔