عامر نہیں سلمان خان پسند ہیں.. سابقہ بیوی کے منہ سے سلمان خان کی تعریف سن کر عامر خان نے کیا جواب دیا؟

"انکی فلمیں دیکھ کر مزا آتا ہے. میں نے انکی ساری فلمیں تو نہیں دیکھیں لیکن جب وہ اسکرین پر آتے ہیں تو ان کو دیکھ کر اچھا لگتا ہے. سلمان خان کافی ہینڈسم اور انٹرٹیننگ ہیں."

یہ کہنا بالی وڈ ہدایتکارہ اور مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کا جن کی پرانی کلپ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے.

کلپ میں کرن سے ان کے پسندیدہ اداکار کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے جس پر وہ بلا جھجھک سلمان خان کا نام لیتی ہیں. جس پر عامر خان بھی چونک اٹھتے ہیں. عامر ان سے سلمان کو پسند کرنے کی وجہ پوچھتے ہیں تو کرن کہتی ہیں

"میں نے دبنگ اور نو انٹری دیکھی ہے اور اس میں سلمان خان نے بہت اچھا کام کیا ہے."

کرن کی اس بات کا سن کر عامر بھی کہتے ہیں کہ دبنگ میں واقعی سلمان نے بہترین کام کیا تھا۔

Kiran Rao Likes Salman Khan Acting

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Rao Likes Salman Khan Acting and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Rao Likes Salman Khan Acting to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2785 Views   |   17 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

عامر نہیں سلمان خان پسند ہیں.. سابقہ بیوی کے منہ سے سلمان خان کی تعریف سن کر عامر خان نے کیا جواب دیا؟

عامر نہیں سلمان خان پسند ہیں.. سابقہ بیوی کے منہ سے سلمان خان کی تعریف سن کر عامر خان نے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عامر نہیں سلمان خان پسند ہیں.. سابقہ بیوی کے منہ سے سلمان خان کی تعریف سن کر عامر خان نے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔