آپ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر کیلیئے کیا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟

حال ہی میں اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر فلم ساز یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد اب انہوں نے اپنے مرحوم شوہر کے لیئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شگفتہ اعجاز نے ایک جذباتی اور یادگاری ویڈیو شیئر کی جس کے نیچے انہوں نے کیپشن دیا کہ،

"آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔"

اس خوبصورت ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے شوہر نہایت شفقت سے اپنی بیٹی کے بال بنا رہے ہیں۔

یاد رہے، شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی چند ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلہ تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور گزشتہ ہفتے طویل علالت کے بعد کر گئے۔

Shagufta Ejaz Remember Late Husband Yahya Siddiqui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shagufta Ejaz Remember Late Husband Yahya Siddiqui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ejaz Remember Late Husband Yahya Siddiqui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1562 Views   |   17 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 September 2024)

آپ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر کیلیئے کیا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟

آپ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر کیلیئے کیا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر کیلیئے کیا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔