ڈاکٹر خُرم نے بتایا رمضان ڈائٹ پلان ۔۔۔ آپ بھی جان لیں تاکہ پورا رمضان کمزوری کا احساس نہ ہو!

رمضان میں اپنی صحت کا خیال رکھنا بھی اہم ہے کیونکہ صحت ہے تو سب کچھ ہے، صحت کے ساتھ انسان کی زندگی آسانی سے گُزر جاتی ہے اس کے بغیر انسان روزہ بھی نہیں رکھ پاتا ہے۔
آج کے-فوڈز میں جانیئے کہ ڈاکٹر خُرم مشیر رمضان ڈائٹ پلان کے حوالے سے کیا بتاتے ہیں؟

ڈاکٹر خُرم رمضان ڈائٹ پلان:

سحری:

٭ سحری میں دودھ اور دہی کا استعمال لازمی کریں۔
٭ ساگودانے کی کھیر کا استعمال سحری میں کریں تاکہ بیماریوں سے بچ سکیں۔
٭ چکی کی آٹے کی روٹی لازمی ایک کھائیں۔
٭ دو کھجوریں یا پھر کسی بھی پھل کا استعمال ضرور کریں۔
٭ مکھن یا ملائی روٹی پر لگا کر براؤن بریڈ پر لگا کر کھائیں۔
٭ پراٹھا کھائیں مگر اسکے ساتھ انجیر کی چائے کا استعمال کریں۔

افطاری:

٭ افطاری میں کھجوریں کھائیں، پانی کی طرف زیادہ دھیان نہ دیں۔
٭ فروٹ چاٹ اور چنا چاٹ ضرور کھائیں۔
٭ سموسے، پکوڑے اور رول کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ یعنی 2 ، 2 ہیں کھائیں اس سے زیادہ نہیں کھائیں۔

رات کا کھانا:

٭ رات کے کھانے میں تازہ پھلوں کا جوس ضرور لیں۔
٭ آدھی روٹی سے زیادہ نہ کھائیں۔
٭ اُبلے ہوئے کھانوں کا استعمال کریں۔
٭ اُبلے ہوئے چاول کے ساتھ گِرل چکن کھا سکتے ہیں۔
٭ پھلوں کے مربعوں کا استعمال بھی کریں۔
٭ گرین ٹی سے بہتر ہے رمضان میں انجیر کی چائے بنا کر پیئیں لیکن اس میں آئس کیوبز ضرور ڈالیں۔
یہ ہے ڈاکٹر خُرم کی بتائ گئی سحر و افطار کھانے کی رمضان ڈائٹ، اب آپ بھی اپنی ڈائٹ ہمیں کے-فوڈز کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے۔

Ramadan Diet Plan By Dr Khurram

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ramadan Diet Plan By Dr Khurram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramadan Diet Plan By Dr Khurram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3666 Views   |   16 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈاکٹر خُرم نے بتایا رمضان ڈائٹ پلان ۔۔۔ آپ بھی جان لیں تاکہ پورا رمضان کمزوری کا احساس نہ ہو!

ڈاکٹر خُرم نے بتایا رمضان ڈائٹ پلان ۔۔۔ آپ بھی جان لیں تاکہ پورا رمضان کمزوری کا احساس نہ ہو! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر خُرم نے بتایا رمضان ڈائٹ پلان ۔۔۔ آپ بھی جان لیں تاکہ پورا رمضان کمزوری کا احساس نہ ہو! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔