آپ نے طلاق کیوں دی اب رونے کا ڈرامہ بند کرو ۔۔ عمران اشرف نے بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کردی، لوگوں کے تبصروں پر انہوں نے کیا کہا؟

حال ہی میں دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق پر جہاں تنقید کے تیر چلائے گئے وہیں عمران اشرف کو لوگوں کی سپورٹ حاصل ہو رہی ہے۔

اداکار کی جانب سے اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی گئی ہے جس پر لوگوں کی جانب سے ہمدردی بھرے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

عمران اشرف نے شئیر کردہ تصویر کے کیپشن میں اپنے بیٹے کے لیے خوبصورت الفاظ لکھے کہ یہ میری پوری کائنات ہے۔

جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے لیکن کچھ نے ان پربرہمی کا اظہار کیا۔

عمران اشرف نے اپنی سابقہ ​​اہلیہ کے لیے دعا کرنے والے مداح کو بھی جواب دیا۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ‘آپ نے اپنی بیوی کو طلاق کیوں دی؟’ جس کے جواب میں عمران اشرف نے لکھا کہ اللہ تمہیں خوش رکھے۔

Imran Ashraf Ne Baity Ke Sath Tasvir Share Kardi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Ne Baity Ke Sath Tasvir Share Kardi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Ne Baity Ke Sath Tasvir Share Kardi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   12503 Views   |   05 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آپ نے طلاق کیوں دی اب رونے کا ڈرامہ بند کرو ۔۔ عمران اشرف نے بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کردی، لوگوں کے تبصروں پر انہوں نے کیا کہا؟

آپ نے طلاق کیوں دی اب رونے کا ڈرامہ بند کرو ۔۔ عمران اشرف نے بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کردی، لوگوں کے تبصروں پر انہوں نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ نے طلاق کیوں دی اب رونے کا ڈرامہ بند کرو ۔۔ عمران اشرف نے بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کردی، لوگوں کے تبصروں پر انہوں نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔