انمول بلوچ نے شادی کرلی؟ ندا یاسر کے متنازعہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

Nida Yasir Statement On Anmol Baloch Marriage Gone Viral

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے حالیہ شو میں ایک دلچسپ موقع پر شادی شدہ فنکار جوڑوں کی فہرست میں ایک نیا نام شامل کر کے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر حال ہی میں عید اسپیشل شو میں نظر آئے، جہاں دونوں نے نئے شادی شدہ جوڑوں کیلیئے زندگی کی نئی شروعات کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

فلک شبیر نے گفتگو کرتے ہوئے چند نئے شادی شدہ جوڑوں کے نام لیے، جن میں کبریٰ اور گوہر، ماورا اور امیر شامل تھے۔ تاہم، ندا یاسر نے اس موقع پر فلک کی بات کاٹتے ہوئے انمول بلوچ کا بھی ذکر کر دیا، جس سے یہ سوال اٹھا کہ کیا انمول بلوچ نے خاموشی سے شادی کر لی ہے یا یہ کسی اور بات کا اشارہ تھا۔

فلک شبیر نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، "جی، آپ سب کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔"

ندا یاسر کی بات پر اس وقت لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوالات ابھرنے لگے کہ آیا انمول بلوچ نے چپکے سے شادی کی ہے یا ان کے بارے میں کوئی اور خبر آ رہی ہے۔

یاد رہے کہ انمول بلوچ کے حوالے سے کئی ماہ سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ہیں۔

Nida Yasir Statement On Anmol Baloch Marriage Gone Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Statement On Anmol Baloch Marriage Gone Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Statement On Anmol Baloch Marriage Gone Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1151 Views   |   04 Apr 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 April 2025)

انمول بلوچ نے شادی کرلی؟ ندا یاسر کے متنازعہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

انمول بلوچ نے شادی کرلی؟ ندا یاسر کے متنازعہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انمول بلوچ نے شادی کرلی؟ ندا یاسر کے متنازعہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔