بچی سورہ فاتحہ سنتے ہی ہاتھ پاؤں ہلانے لگی ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے جب نومولود بیٹی کو لیپ ٹاپ پر قرآن سنایا تو اس نے کیا کیا؟ ویڈیو

ماں نے بچی کے سامنے سورہ فاتحہ کی تلاوت لگا دی ۔ اس عورت نے ابھی نیا نیا اسلام قبول کیا ہے اور یہ جانتی ہے کہ دین اسلام میں بیٹی کو کتنی اہمیت حاصل ہے تو اس نے اپنی نومولود بیٹی کا رد عمل دیکھنے کیلئے اس کے سامنے تلاوت لگائی تو پھر کیا ہوا؟آئیے جانتے ہیں

اس خاتون کا نام عائشہ روزیلی ہے جبکہ اس نے آج سے 3 سال قبل اسلام قبول کیا اور ایک پاکستانی مرد سے شادی بھی کر لی۔ اب شادی کے 3 سال بعد اسے اللہ پاک نے ایک خوبصورت بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کے ساتھ یہ ہمیشہ کھیلتی رہتی ہیں۔ مگر آج عائشہ نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی 10 ہفتوں کی بچی کا رد عمل دیکھے گی۔

اس کی بیٹی کا نام خدیجہ ہے اور اسے بیڈ پر لیٹا کر اس نے لیپ ٹاپ پر تلاوت لگا دی۔ جیسے ہی تلاوت شروع ہوئی تو بچی کو یہ اچھی لگی اور اس نے ٹانگیں اور ہاتھ زور زور سے ہلانا شروع کر دیا ساتھ ہی ساتھ اس کے چہرے پر بھی کمال مسکراہٹ تھی یہی نہیں بچی منہ کھول کر ہنس بھی رہی تھی جو کہ بلاشبہ ایک حسین منظر تھا۔

اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں والدہ نے محفوظ کر لیا ۔ پھر کہنے لگی کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھے اسلام کو مذہب کو اپنانے کی توفیق دی، اپنے خوشحال گھرانے پر بہت خوش ہوں۔

Bachi Hath Paon Hilane Lagi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachi Hath Paon Hilane Lagi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachi Hath Paon Hilane Lagi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1965 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچی سورہ فاتحہ سنتے ہی ہاتھ پاؤں ہلانے لگی ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے جب نومولود بیٹی کو لیپ ٹاپ پر قرآن سنایا تو اس نے کیا کیا؟ ویڈیو

بچی سورہ فاتحہ سنتے ہی ہاتھ پاؤں ہلانے لگی ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے جب نومولود بیٹی کو لیپ ٹاپ پر قرآن سنایا تو اس نے کیا کیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچی سورہ فاتحہ سنتے ہی ہاتھ پاؤں ہلانے لگی ۔۔ اسلام قبول کرنے والی غیر مسلم لڑکی نے جب نومولود بیٹی کو لیپ ٹاپ پر قرآن سنایا تو اس نے کیا کیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔