رابی پیز زادہ جنہوں نے اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا، اب وہ یوٹیوب پر اپنے چینل کے ذریعے لوگوں سے جڑی ہوئی ہیں، اور مختلف موضوعات پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے بالوں کا راز اپنے فلوورز کے ساتھ شئیر کیا، انہوں نے بتایا کہ یہ وہ کشمیری ٹوٹکہ ہے جو ان کی نانی دادی بتاتی تھیں، جس سے ان کے اپنے بال بھی آج تک لمبے گھنے اور صحت مند ہیں۔
اجزاء:
۔ پیاز
۔ ایلوویرا
بنانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے پیاز کو کاٹ کر اسے پیس لیں اور پھر اسے اچھے سے چھان کر اسکا رس علیحدہ کردیں
۔ اسکے بعد ایلوویرا کے پتے سے گودا نکال کر اسے پیاز کے رس کے ساتھ ملا کر پیس لیں
۔ اب اس پانی کو نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور پھر کسی اچھے شیمپو سے بال دھولیں
۔ اس نسخے کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں، ان شاء اللّٰہ بال لمبے گھنے صحت مند اور چمکدار ہوجائیں گے!
About the Author:
Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
رابی پیز زادہ کے لمبے اور گھنے بالوں کا راز۔۔ جانیئے ان کی کشمیری ہیئر ریمیڈی، جو آپ بھی آزما سکتے ہیں
رابی پیز زادہ کے لمبے اور گھنے بالوں کا راز۔۔ جانیئے ان کی کشمیری ہیئر ریمیڈی، جو آپ بھی آزما سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رابی پیز زادہ کے لمبے اور گھنے بالوں کا راز۔۔ جانیئے ان کی کشمیری ہیئر ریمیڈی، جو آپ بھی آزما سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔