بازار والا مہنگا سرف اب گھر میں ۔۔ جانیں کم پیسوں میں سرف بنانے کا وہ طریقہ، جو ضدی داغوں کا کرے آسانی سے صفایا

آج کل مہنگائی کے اس دور میں ہر چیز پر آگ لگ گئی ہے اور قیمتیں آسان سے باتیں کر رہی ہیں، گھریلو ضروریات کی اشیاء سے لے کر غذائی اشیاء تک کچھ بھی سستا نہیں رہا۔ اور ان میں ایک عام استعمال کی چیز کپڑے دھونے والا سرف بھی شامل ہے۔

اکثر لوگ مہنگا سرف نہیں خرید پاتے اسلیئے پھر مجبوراً انہیں سستے صابن سے کپڑے دھونے پڑتے ہیں جس سے کپڑے کا رنگ اور چمک خراب ہوجاتی ہے۔ تو چلیئے آج ہم آپ کو گھر میں سرف بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جو کہ باآسانی ہر کوئی بنا کر استعمال کرسکتا ہے۔

سرف / ڈٹرجنٹ بنانے کا طریقہ:

۔ سرف بنانے کیلیئے آپ کو 3 چیزیں درکار ہیں جو کیمیکل کی دکان سے باآسانی مل جائیں گی

۔ سوڈا ایش 1 کلو

۔ کالا تیل 1 پاؤ

۔ چمک خوشبو 1 پاؤ

۔ سب سے پہلے سوڈا ایش کو ایک بڑے پلاسٹک کے پیالے یا ٹب میں ڈال دیں، پھر ہاتھوں میں پلاسٹک کے گلف (دستانے) یا پلاسٹک کی تھیلی پہن لیں، یہ لازمی ہے ورنہ ہاتھ خراب ہوجائیں گے۔

۔ سوڈا ایش میں کالا تیل شامل کر کے اسے اچھے سے مکس کریں یہاں تک کہ اس میں کوئی گٹھلی باقی نہ رہے (تیل کی تاثیر گرم ہوتی ہے اسلیئے ڈرنے کی بات نہیں)۔

۔ اسکے بعد چمک خوشبو ڈال کر دوبارہ اسی طرح مکس کریں اور 24 گھنٹوں کیلیئے چھوڑ دیں اور پھر ڈبے میں بھر کر رکھ دیں۔

۔ یہ سرف لمبے عرصے تک چلے گا اور آپ کے کپڑوں کو بہترین انداز میں صاف کرے گا۔

How To Make Surf At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Surf At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Surf At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3383 Views   |   05 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

بازار والا مہنگا سرف اب گھر میں ۔۔ جانیں کم پیسوں میں سرف بنانے کا وہ طریقہ، جو ضدی داغوں کا کرے آسانی سے صفایا

بازار والا مہنگا سرف اب گھر میں ۔۔ جانیں کم پیسوں میں سرف بنانے کا وہ طریقہ، جو ضدی داغوں کا کرے آسانی سے صفایا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بازار والا مہنگا سرف اب گھر میں ۔۔ جانیں کم پیسوں میں سرف بنانے کا وہ طریقہ، جو ضدی داغوں کا کرے آسانی سے صفایا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔