Pyari Maryams Husband Updates Fans About Twins Health Condition
پیاری مریم، جو اپنی سادہ مگر دل کو چھو لینے والی ویڈیوز اور منفرد انداز کی وجہ سے ٹک ٹاک کی دنیا میں تیزی سے شہرت حاصل کر چکی تھیں، زچگی کے دوران اچانک ہمیں چھوڑ گئیں۔ ان کی طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن بدقسمتی سے تمام طبی کوششوں کے باوجود وہ زندگی کی بازی نہ جیت سکیں۔
یہ غمناک خبر سب سے پہلے احسن علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد نہ صرف مداح بلکہ پورا آن لائن کمیونٹی صدمے اور حیرت میں ڈوب گیا۔ ہر طرف افسردگی اور خاموشی چھا گئی، اور لوگ مریم کے لیے دعاؤں میں مصروف ہو گئے۔
اس افسوسناک واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر بچوں کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلنے لگیں۔ اس پر احسن علی نے دوبارہ واضح کرتے ہوئے بتایا کہ، مریم نے دو بیٹوں کو جنم دیا ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ دونوں بچے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ انہوں نے سب سے درخواست کی کہ وہ مریم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کریں اور افواہوں سے گریز کریں، کیونکہ اس مشکل وقت میں صرف سچائی اور دعائیں ہی سب سے بڑی مدد ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pyari Maryams Husband Updates Fans About Twins Health Condition and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyari Maryams Husband Updates Fans About Twins Health Condition to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جڑواں بچوں کی حالت اب کیسی ہے؟ پیاری مریم کی وفات کے بعد شوہر کا نومولود بچوں سے متعلق اہم پیغام سامنے آگیا
جڑواں بچوں کی حالت اب کیسی ہے؟ پیاری مریم کی وفات کے بعد شوہر کا نومولود بچوں سے متعلق اہم پیغام سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جڑواں بچوں کی حالت اب کیسی ہے؟ پیاری مریم کی وفات کے بعد شوہر کا نومولود بچوں سے متعلق اہم پیغام سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔