ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ لوگوں ان کی تعریفیں کرتے رہ گئے؟ خوبصورت ویڈیو

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نماز سے متعلق خوبصورت بات کر کے لوگوں کے دل ایک بار پھر جیت لیے۔

سابقہ ٹینس کھلاڑی نے رمضان ایکسپو میں شریک ان کے مداحوں اور فالورز سے بات چیت بھی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی مذکورہ ویڈیو میں ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نماز کی ادائیگی کو دیگر چیزوں پر ترجیح دیں۔

اس ویڈیو میں ثانیہ مرزا نے ’دعوتِ رمضان‘ کے شرکاء سے کہا کہ رمضان کا مزہ لینا ہے تو ’دعوتِ رمضان‘ سے بہتر اور کونسی جگہ ہو سکتی ہے، آپ لوگ یہاں ضرور آئیں لیکن یہاں آنے سے پہلے اپنی نماز اور تراویح پڑھ کر آئیں اس سے پہلے یہاں مت آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو نماز ادا کر کے نہیں آتے ان کے لیے یہاں بھی جگہ فراہم کی گئی ہے اور جو تہجد ادا کرنا چاہتا ہے ان کے لیے بھی انتظام موجود ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے اور ویڈیوپر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے ثانیہ مرزا کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

خیال رہے کہ ثانیہ مرزا نے حال ہی میں بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں ’دعوتِ رمضان‘ کے نام سے منعقد ہونے والے رمضان ایکسپو میں شرکت کی، جس کی میزبانی ان کی بہن انعم مرزا کر رہی تھیں۔

Sania Mirza Ne Namaz Ke Bare Me Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Ne Namaz Ke Bare Me Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Ne Namaz Ke Bare Me Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1268 Views   |   04 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ لوگوں ان کی تعریفیں کرتے رہ گئے؟ خوبصورت ویڈیو

ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ لوگوں ان کی تعریفیں کرتے رہ گئے؟ خوبصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ لوگوں ان کی تعریفیں کرتے رہ گئے؟ خوبصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔