سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے لوگوں میں مائیکروویو کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے لیکن ساتھ ہی لوگ اس بات سے فکرمند ہیں کہ مائیکرو ویو کے استعمال سے جو بھاری بجلی کا بل آئے گا اس سے کیسے بچیں؟ اس لئے آج ہم آپ کو اس مسئلے کے حل کو طور پر5 ٹپس بتائیں گے

کھانا گرم کرنے کے ساتھ بجلی بچانے کے 5 ٹپس
عام طور پر کھانا گرم کرتے ہوئے چھوٹے پیالے کو بیچ میں رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے کھانا کئی بار گرم کرنا پڑتا ہے اور بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے۔ اس کے بجائے پیالے کو اون کے کنارے رکھا جائے تو وہ جلدی گرم ہوگا اور بار بار اون کو نہیں چلانا پڑے گا۔
کھانا گرم کرنے سے پہلے اس پر پانی کا ہلکا سا چھینٹا مارنے سے کھانا جلدی اور بھرپور طرح گرم ہوتا ہے۔
کھانوں کو مائیکرو ویو میں رکھنے سے پہلے چھوٹے ٹکڑوں میں کردیں
کبھی بھی پلاسٹک یا کسی چیز میں لپیٹ کر کھانے کو نہ رکھیں۔
مکمل ڈھکا ہوا برتن نہ رکھیں بلکہ اوپر سے کھول دیں تاکہ بھاپ صحیح طرح بنے۔
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پیالے کو اوون کے اس طرف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں مائیکرو ویو چلانے کے وہ طریقے جن سے بجلی کا بل بھی کم آئے
پیالے کو اوون کے اس طرف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں مائیکرو ویو چلانے کے وہ طریقے جن سے بجلی کا بل بھی کم آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیالے کو اوون کے اس طرف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں مائیکرو ویو چلانے کے وہ طریقے جن سے بجلی کا بل بھی کم آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔