آپ بھی اس مرتبہ گھر لے آئیں بغیر گیس کے چلنے والا سستا چولہا جو کھانا بھی وقت پر بنائے اور گیس کے بل کی بھی بچت بھی کرے

آج کل مارکیٹ میں کافی سارے ہیٹر، گیزر اور الیکٹرک چولہے آگئے ہیں اور سب کی اپنی اپنی خاصیت ہے، اور ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق اسے خرید رہا ہے کیونکہ گیس تو اس ملک میں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ پہلے تھوڑی دیر کیلیئے گیس جاتی تھی اور اب تھوڑی دیر کیلیئے آتی ہے، ایسے میں عام عوام کہاں جائے؟ کچھ نہ کچھ متبادل تو تلاش کرنا ہی ہے کھانا بنانے کیلیئے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسے چولہے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو نہ ہی گیس سے چلتا ہے اور نہ ہی اسے استعمال کرنے میں آپ کی بجلی بہت ساری جاتی ہے۔ تو آئیے آپکو اسکے بارے میں مزید معلومات فراہم کرتے ہیں۔

کم بجلی لینے والا الیکٹرک چولہا:

۔ اس چولہے کی سب سے اچھی خوبی یہ ہے کہ، یہ ایک گھنٹہ چلنے پر صرف ایک یونٹ چارج کرتا ہے یعنی ایک گھنٹہ چولہا جلانے پر آپ کے صرف 15 سے 20 روپے خرچ ہونگے

۔ دوسری خاصیت یہ ہے کہ، اسکے ساتھ ایک میٹر دیا ہوا ہے جس میں آپ وولٹ اور یونٹ کی ریڈنگ دیکھ سکتے ہیں

۔ اسکے علاوہ یہ چولہا آٹومیٹک ہے یعنی جب یہ ضرورت سے زیادہ گرم ہوجاتا ہے تو خود بہ خود بند ہوجاتا ہے اور نارمل ہونے کے بعد خود ہی آن ہوجاتا ہے

۔ اس میں ناب بھی دیا گیا ہے جس سے آپ چولہے کو کم یا تیز بھی کرسکتے ہیں

۔ یہ چولہا سنگل بھی ملتا ہے اور ڈبل بھی، دونوں کی قیمتوں میں صرف ہزار روپے کا فرق ہے

۔ سنگل چولہے کی قیمت 3500 جبکہ ڈبل کی قیمت 4500 ہے

اس چولہے کے بارے میں مزید معلومات جاننے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

Electric Hot Plate Stove For Cooking

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Electric Hot Plate Stove For Cooking and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Electric Hot Plate Stove For Cooking to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   3 Comments   |   8833 Views   |   20 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • Faisal Khan, Karachi

Ye kanhan se mil Sakta hy. Send WhatsApp number 03172748686

  • Imran Baig, Karachi

  • Sami agha,

آپ بھی اس مرتبہ گھر لے آئیں بغیر گیس کے چلنے والا سستا چولہا جو کھانا بھی وقت پر بنائے اور گیس کے بل کی بھی بچت بھی کرے

آپ بھی اس مرتبہ گھر لے آئیں بغیر گیس کے چلنے والا سستا چولہا جو کھانا بھی وقت پر بنائے اور گیس کے بل کی بھی بچت بھی کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ بھی اس مرتبہ گھر لے آئیں بغیر گیس کے چلنے والا سستا چولہا جو کھانا بھی وقت پر بنائے اور گیس کے بل کی بھی بچت بھی کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔