افطار کے لئے چنے اور رات کے لئے کھانا بنانے کی جلدی ہر گھر میں خواتین کو رہتی ہے، کیونکہ افطار کے دیگر آئٹمز بنانے میں بھی وقت لگتا ہے اور سب یہی چاہتی ہیں کہ قبل از وقت تمام کھانا بن جائے، تاکہ گھر والوں کو وقت پر سروو کر دیں۔ لیکن جلدی کے چکر میں اکثر چنے گلانے رکھنے دیں تو وہ جل جاتے ہیں اور اکثر سالن جل جاتا ہے، جس سے وقت پر تیار تو کرنے میں آپ کامیاب ہو جاتی ہیں، مگر کھانے میں جلنے کی بو آتی ہے اور ذائقہ بھی کچھ خراب سا ہو جاتا ہے۔ ایسے میں آج آپ کی اس مشکل کو آسان کرنے جا رہا ہے، جانیئے کیسے آپ اس بو کو ختم کر سکتی ہیں۔
چنے جلدی گلانے کی ٹپ
٭ سالن جلنے پر سب سے پہلے تو آپ پتیلی بدل لیں اور جلی ہوئی پتیلی کو دھو کر صاف کرلیں۔ ٭ سالن یا چنوں کی مقدار کے مطابق دودھ ایک کپ میں نکالیں اور پورے سالن پر چاروں طرف ڈال کر اچھی طرح چمچ چلا دیں اور ہلکی سی آگ پر دو منٹ پکا دیں۔ ٭ ایسا کرنے سے جلنے کی بو سالن سے ختم ہوجائے گی اور ساتھ ہی آپ کے سالن کا ذائقہ بھی خراب نہیں ہوگا۔
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چنے رات بھر بھگونے نہیں پڑیں گے ۔۔ چنوں کو جلدی گلانے کا وہ طریقہ جس سے یہ 20 منٹ میں گل بھی جائیں اور ہو خواتین کی اس رمضان بڑی مشکل آسان
چنے رات بھر بھگونے نہیں پڑیں گے ۔۔ چنوں کو جلدی گلانے کا وہ طریقہ جس سے یہ 20 منٹ میں گل بھی جائیں اور ہو خواتین کی اس رمضان بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چنے رات بھر بھگونے نہیں پڑیں گے ۔۔ چنوں کو جلدی گلانے کا وہ طریقہ جس سے یہ 20 منٹ میں گل بھی جائیں اور ہو خواتین کی اس رمضان بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔