جس سے شادی کر کے گھر کی ملکہ بنایا اسی نے جان لے لی.. زرا سی بات میں ایسا کیا ہوا جو بیوی نے شوہر کو ہی قتل کردیا؟

بیویوں کی سالگرہ شوہر اکثر ہی بھول جاتے ہیں جس پر بیویاں لڑتی جھگڑتی بھی ہیں. لیکن یہ ذرا سی بھول جان بھی لے سکتی ہے، ایسا شاید ہی کسی شوہر نے سوچا ہو.

بھارتی شہر پونے کی رہائشی 36 سالہ رینوکا نے سالگرہ منانے دبئی نہ لے جانے پر شوہر 38 سالہ بزنس مین نکھل کھنہ کی جان لے لی. رینوکا کئی دن سے شوہر سے ناراض تھیں کیونکہ نہ تو ان کے شوہر انھیں دبئی لے گئے نہ ہی انھیں قیمتی تحائف دیے جس پر لڑائی کے دوران رینوکا نے نکھل کی ناک پر گھونسا مارا. نکھل کی ناک سے بہت زیادہ خون بہنے لگا.

آس پڑوس والوں نے شور سن کر گھر پر دستک دی تو نکھل کی حالت دیکھ کر فوراً پولیس کو مطلع کیا. اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے نکھل کی موت کی تصدیق کردی جس کے بعد رینوکا کو بھی گرفتار کریا گیا ہے.

محلے والوں کا کہنا ہے کہ نکھل نے 6 برس پہلے رینوکا سے محبت کی شادی کی تھی البتہ گھر سے اکثر ہی لڑائی جھگڑے کی آواز آتی تھی.

Husband Denies Wife Birthday Celebration In Dubai Woman Punches Him To Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Husband Denies Wife Birthday Celebration In Dubai Woman Punches Him To Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Husband Denies Wife Birthday Celebration In Dubai Woman Punches Him To Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2058 Views   |   26 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جس سے شادی کر کے گھر کی ملکہ بنایا اسی نے جان لے لی.. زرا سی بات میں ایسا کیا ہوا جو بیوی نے شوہر کو ہی قتل کردیا؟

جس سے شادی کر کے گھر کی ملکہ بنایا اسی نے جان لے لی.. زرا سی بات میں ایسا کیا ہوا جو بیوی نے شوہر کو ہی قتل کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس سے شادی کر کے گھر کی ملکہ بنایا اسی نے جان لے لی.. زرا سی بات میں ایسا کیا ہوا جو بیوی نے شوہر کو ہی قتل کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔