شہریوں کو سڑک پار کروائی اور پیسے بھی لیتے رہے ۔۔ دبئی میں بارش کے بعد جب سڑک پر پانی جمع ہوا تو کیسے اس شخص نے کاروبار شروع کردیا؟ ویڈیو وائرل

حال ہی میں دبئی اور پورے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش دیکھنے میں جس کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں یہاں تک کہ گھروں ، ائیرپورٹ اور جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا۔

وہیں بارش کے اگلے روز دبئی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو سامان لے جانے والی ٹرالی میں ایک شخص کو بٹھا کر سڑک پار کراتے دیکھا گیا کیونکہ سڑک پر پانی جمع تھا۔

سڑک کے دوسرے پار پہنچانے پر اس شخص کو شہری نے پیسے بھی دیے جس پر یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص کا تعلق پاکستان سے ہے۔

راہ گیروں نے جب یہ منظر دیکھ توفورا موقع پر ویڈیو بنا لی اور سوشل میڈیا پر اپلود کردی۔

Dubai Me Naya Karobar Karny Wala Shaks

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dubai Me Naya Karobar Karny Wala Shaks and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dubai Me Naya Karobar Karny Wala Shaks to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1196 Views   |   14 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شہریوں کو سڑک پار کروائی اور پیسے بھی لیتے رہے ۔۔ دبئی میں بارش کے بعد جب سڑک پر پانی جمع ہوا تو کیسے اس شخص نے کاروبار شروع کردیا؟ ویڈیو وائرل

شہریوں کو سڑک پار کروائی اور پیسے بھی لیتے رہے ۔۔ دبئی میں بارش کے بعد جب سڑک پر پانی جمع ہوا تو کیسے اس شخص نے کاروبار شروع کردیا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہریوں کو سڑک پار کروائی اور پیسے بھی لیتے رہے ۔۔ دبئی میں بارش کے بعد جب سڑک پر پانی جمع ہوا تو کیسے اس شخص نے کاروبار شروع کردیا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔